Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 7)

Monthly Archives: September 2018

پنجاب حکومت کا 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جب …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گیس کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، مقبوضہ وادی کے تمام چھوٹے بڑے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر مملکت عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، صدر مملکت عارف …

Read More »

پرول مدت ختم؛ نوازشریف، مریم اور صفدر اڈیالہ جیل کیلئے روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 5 دن کے لیے پرول پر رہا کیا گیا تھا، پرول پر رہائی کی مدت …

Read More »

ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم شرکت کا خطرہ ٹل گیا، اورپی ایچ ایف کی طرف سے مسقط میں ہوٹل بک کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ اومان کے دارالحکومت مسقط میں شیڈول ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت …

Read More »

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے لیے محبت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی دوستی کی خبریں اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، جہاں …

Read More »

اگر آپ میں کوئی پراسرار قوت ہے تو آپ بھی 15 لاکھ روپے جیت سکتے ہیں

بون(مانیٹرنگ دیسک) جرمن ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ اگر آپ واقعی خود کو غیر معمولی اور ماورائی قوت کا مالک سمجھتے ہیں تو وہ اس پر تحقیق کریں گے اوراس کا دعویٰ درست ثابت ہونے پر آپ کو 10 ہزار یورو یعنی 15 لاکھ روپے کے برابر رقم بھی …

Read More »

سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ہے

کوئنز لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سمندروں اور ساحل پر موجود پلاسٹک کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بالغ کے مقابلے میں ننھے کچھوے پلاسٹک کھا کر ہلاک ہوجاتے ہیں اور یہ عمل بالغ کچھوے کے …

Read More »

میک اپ میں شامل کیمیکلز خواتین کو بریسٹ کینسر کا مریض بناسکتے ہیں، تحقیق

ورجینیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل تقریباً ہر ماہ میک اپ میں شامل مضر اجزا اور کیمیکلز کے بارے میں نئی پریشان کُن خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، اب خبر یہ آئی ہے کہ لاتعداد بیوٹی پراڈکٹس، میک اپ اور دیگر حسن آور اجزا میں شامل خوف ناک کیمیکلز خواتین کے جسم …

Read More »