Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 6)

Monthly Archives: September 2018

بھارت کے سوا تمام میچز ایک وینیو پر رکھے جانے پر سرفراز کو تشویش

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں پاکستان کے بھارت کے سوا تمام میچز ایک میدان میں رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک ٹیم کو ایک سنٹر میں تمام میچ کھلانا سمجھ سے بالاتر ہے، تمام ٹیموں …

Read More »

پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا

گلگت بلتستان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میں پانی کی شدید قلت سے آئے دن تنازعات جنم لیتے رہتے تھے لیکن اب کئی کلومیٹر دور سے لائی جانے والی پانی کی ایک پائپ لائن سے یہاں امن کا راج ہوا اور زراعت پھل …

Read More »

روزانہ ایک ٹن کچرا سمیٹ کر ایندھن بنانے والی ماحول دوست کشتی

نیو ہیمپشائر(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے شہر ساؤتھ ایمپٹن کی ایک کمپنی نے سمندر صاف کرنے والی ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو روزانہ ایک ٹن سمندری کچرا اپنے اندر جذب کرتی ہے، اسی کوڑے کو ایندھن میں بدل کر آگے بڑھتی ہے اور پلاسٹک کو انتہائی باریک پیس کر …

Read More »

رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محققین نے کہا ہے کہ اگر کوئی گردے میں پتھری کا مریض ہے تو اسے باقاعدگی سے تھیم پارک کے رولر کوسٹر میں بیٹھنا چاہیے کیونکہ اس تفریحی عمل سے گردے کی پتھری رفع ہوسکتی ہے۔ دلچسپ اور ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والی منفرد …

Read More »

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ٹیموں کے لئے ٹورنامنٹ کے قوانین ایک جیسے ہونے چاہییں اور یقینی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اس معاملے کو دیکھے گا۔ واضع رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے …

Read More »

حکومت نیک نیتی سے کالا باغ ڈیم پر خدشات دور کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ صوبے قومی مفاد میں کالاباغ ڈیم کے حوالے سے اختلافات ختم کریں اور حکومت نیک نیتی سے ڈیم کے حوالےسے خدشات دور کرے۔ سپریم کورٹ نے پانی کی کمی اور ڈیمزکی تعمیر سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے …

Read More »

این آر او کیس میں اثاثوں کی تفصیلات کی طلبی، زرداری کی فیصلے پر نظرثانی درخواست

asif zardari

اسلام آباد(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے این آر او کیس میں 10 سالہ اثاثوں کی تفصیلات اور اندرون و بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 29 اگست کے فیصلے پر نظرثانی …

Read More »

ضمنی انتخابات ‘(ن)لیگ نے تمام تیاریاں مکمل کرلیں ہیں‘شہباز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور ان انتخابات میں جیت ن لیگ کی …

Read More »

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی لازقیہ پر حملے کے دوران ہمارا طیارہ لاپتہ ہوگیاہے ، روس

ماسکو، واشنگٹن ،پیرس(فارن ڈیسک )روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایف-16 جیٹ طیاروں کے لاذقیہ پر حملے کے دوران ایک روسی فوجی طیارہ شامی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد سے لاپتہ ہے، طیارے پر 14 افراد سوار تھے اور ابھی تک ان کا کوئی …

Read More »

پاکستان ‘ ایران کی نان آئل مصنوعات کی باہمی تجارت میں 6ماہ میں 19.7 فیصد کا اضافہ

oil

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گذشتہ 6ماہ کے دوران پاکستان اور ایران کی نان آئل مصنوعات کی باہمی تجارت میں 19.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔چینی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 21 مارچ 2018ء سے لے کر 22 اگست 2018ء کے دوران تیل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی پاکستان اور ایران …

Read More »