Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 5)

Monthly Archives: September 2018

شراب برآمدگی کیس میں شرجیل انعام میمن شریک ملزم قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو شراب برآمدگی کیس میں شریک ملزم قرار دے دیا گیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں ضیاالدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے کیس سے متعلق چالان پیش کیا۔ …

Read More »

حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی اکبر قریشی نے حمزہ شہباز شریف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے …

Read More »

امریکا نے چینی مصنوعات پر200 ارب ڈالرکے نئے ٹیکس عائد کردیئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے چینی مصنوعات پر200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس عائد کردیئے جو رواں برس کے دوران چینی مصنوعات پرتیسرا ٹیرف ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے چینی مصنوعات پر200 ارب ڈالرکے نئے ٹیکس عائد کردیئے، ٹیکس 5000 سے زائد اشیا پرنافذ کیے گئے ہیں جواب …

Read More »

مانسہرہ؛ اسکول میں کرنٹ لگنے سے چار بچے جاں بحق

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسکول میں کرنٹ لگنے سے چار بچے جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ کے علاقے کیوائی میں غیر سرکاری فلاحی تنظیم کے اسکول میں چار بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے جن میں ٹیچر اور چوکیدار شامل ہیں۔۔ اطلاعات کے …

Read More »

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

dollars

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کے اقدامات کے تحت بیرون ملک سفر کے لیے نقدرقم لے جانے کی موجودہ حد 10ہزارڈالر سے کم کرکے 3 ہزار ڈالر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کو دستیاب دستاویزکے مطابق …

Read More »

منگلا اپ گریڈیشن منصوبے کیلیے واپڈا اور چینی کمپنی میں معاہدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) واپڈااور چائنا سی میک (CMAC)انجینئرنگ کمپنی کے درمیان منگلا اپ گریڈیشن منصوبے کے پیکیج 9-کے معاہدے پر دستخط کیے گئے، اس معاہدے کی مالیت تقریباً ایک ارب 68کروڑ روپے ہے، یہ پیکیج منگلا سوئچ یارڈ کی اپ گریڈیشن پر مشتمل ہے۔ واپڈا اور چینی کمپنی میں معاہدے پرد …

Read More »

ابوجا:نائیجیریا میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک،درجنوں لاپتہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں مسلسل بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے، بارشوں اور سیلاب کی زد میں آکر 100 سے …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: عمران خان کی دبئی اسٹیڈیم آمد متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے کل دبئی اسٹیڈیم میں آمد متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، سفارتی ذرائع کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا …

Read More »

قومی بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس روانہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم پاک بھارت میچ کیلیے دبئی میں …

Read More »

ماہرہ کی ثانیہ کے ہونیوالے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے لیے پیاراور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ تین روز قبل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کی سالگرہ کے موقع پراس کے ساتھ اپنی ایک یاد گار تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »