Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 37)

Monthly Archives: September 2018

ملالہ یوسف زئی کی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات

Malala

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات کی۔ ٹوئٹرپرملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی تصویرشیئرکرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اورسلیمان آج صبح قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اورسلیمان اپنے والد سے ملنے آئے ہیں، دونوں اپنے والد کے ساتھ …

Read More »

پریانکا چوپڑا میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ وہ میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں۔ پریانکا چوپڑا نے کچھ عرصہ قبل فلم ’بھارت‘ سے اچانک کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ جس پر سب …

Read More »

فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکر ستانے لگی

psl

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکرستانے لگی،انھیں یہ بھی علم نہیں کہ لیگ کی پرانی منیجمنٹ برقرار رہے گی یا نئی کا تقرر کیا جائے گا۔ نجم سیٹھی کی رخصتی کے بعد احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی بن چکے ہیں، البتہ اب تک …

Read More »

دنیا کے معمر ترین جوڑے نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے معمرترین شادی شدہ جوڑے نے صبر اور باہمی برداشت کو اپنی 80 سالہ طویل رفاقت کا واحد راز قرار دیا ہے۔ جاپان میں میساؤ اور میاکو ماتسوموتوز کی عمریں بالترتیب 108 اور 100 برس ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں دنیا کے بزرگ …

Read More »

کسانوں کیلئے 10 سیکنڈ میں زرعی مٹی کی جانچ کرنے والی ایپ تیار

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) فصلوں کی زرخیزی کھیت کی مٹی سے وابستہ ہوتی ہے اور مٹی کی خرابی جانچنے کے لیے اس کے نمونے تجربہ گاہوں میں بھیجے جاتے ہیں، یہ ٹیسٹ مہنگےاور وقت طلب ہونے کی بنا پر عام اور غریب کسانوں کی پہنچ سے باہر ہوتے ہیں۔ لیکن اب آئی …

Read More »

مکھی کے ڈنک سے ایکزیما کے علاج کی امید روشن

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ دن دور نہیں جب ایکزیما کے مریض مکھی کے ڈنک میں موجود ایک خاص پروٹین سے اپنے اس مرض سے افاقہ حاصل کرسکیں گے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر میں ایک طرح کا پروٹین ’میلی ٹِن‘ پایا جاتا ہے جس میں جسم کے امنیاتی …

Read More »

شرجیل میمن کے خون کا نمونہ پنجاب فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے جن سے ڈی این اے ٹیسٹ کرکے پرانے خون کے نمونے سے میچ کیا جائے گا کہ سابقہ خون کا نمونہ شرجیل میمن کا تھا یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے …

Read More »

عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ میرے لیے …

Read More »

چینی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ ژی آج 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی موجود ہے۔ ڈاکٹر فیصل …

Read More »