Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 36)

Monthly Archives: September 2018

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور …

Read More »

شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی وزیر برائے امور خواتین شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کراچی میں شہلا رضا گھر سے دفتر جارہی تھیں کہ شارع فیصل پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ شہلا رضا کو آنکھ کے قریب معمولی زخم آئے ہیں،حادثے کے بعد انہیں طبی امداد …

Read More »

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر دفاع دورے کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی اور امریکی اور نیٹو فورسز کے نئے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقاتیں کریں …

Read More »

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف فارورڈ بلاک کا انکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ میں امریکی صدر کی پالیسیوں سے نالاں اعلیٰ حکام کے فارورڈ بلاک بنانے کے انکشاف پر نائب صدر سمیت اعلیٰ عہدیداروں نے وضاحتیں دینا شروع کردی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں امریکی صدر کے خلاف فارورڈ گروپ بننے سے متعلق …

Read More »

انتظامی معاملات میں مداخلت ؛ پی ٹی آئی رہنما نصراللہ دریشک نے الزامات مسترد کردیئے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے خود پر لگائے الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اللہ دتہ نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک اور ان کے صاحبزادے …

Read More »

اعلیٰ عہدوں پر تعینات خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ صرف عام خواتین نہیں بلکہ وہ خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران ہراسانی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ54لاکھ ڈالر کی کمی سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے …

Read More »

7 ستمبر کا دن پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کے نام

آج 7 ستمبر کو یومِ پاک فضائیہ منایا جارہا ہے، یہ وہ یادگار دن ہے جب پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کی مہارت اور جانبازی کی بدولت پاکستان نے 1965ء کی پاک-بھارت جنگ میں کامیابی اپنے نام کی. ستمبر 1965 کی جنگ میں جہاں بری فوج نے دشمن پر …

Read More »

سندھ کے گورنر ہاؤس کا پارک عام عوام کے لیے کھول دیا گیا Play Video Share video

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنر ہاؤس کے پارک کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا جس کے بعد شہری مقرر کردہ اوقات میں اس پارک کا دورہ کرسکیں گے۔ سندھ کے تاریخی گورنر ہاؤس میں پارک کو عام عوام کے لیے روزانہ صبح چار گھنٹے اور اتوار کی شام …

Read More »

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عاطف میاں کو حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں کہا کہ عاطف میاں سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی ممبرشپ واپس لے لی گئی ہے تاہم ان کی جگہ نئے رکن کی تعیناتی کا …

Read More »