Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 35)

Monthly Archives: September 2018

وفاق کے اتحادی کراچی میں حریف؛ کھلاڑیوں کی مداخلت پر متحدہ کے نمائندے ناراض

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے اتحادی کراچی میں حریف بن گئے، ایم کیوایم کے بلدیاتی نمائندوں نے اعلیٰ قیادت کو تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی مسلسل دخل اندازی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے بلدیاتی دفاتر کا رخ کرلیا، غیر ضروری دخل اندازی سے صورت …

Read More »

پیرس میں چاقو بردار کے حملے میں 2 برطانوی سیاحوں سمیت 7 افراد زخمی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 برطانوی سیاح بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک نہر کے کنارے چاقو اور آہنی سریے سے مسلح شخص نے اچانک راہ چلتے …

Read More »

فیصلوں کا مقصد پاکستان کرکٹ کو آگے لے جانا ہوگا، احسان مانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں موجود ہے لیکن انھوں نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اس عہدے کے لیے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ …

Read More »

امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایل بی ڈبلیو قرار نہ دینے پر امپائر کماردھرماسینا سے الجھ پڑے۔جس پر انھیں 15 فیصد میچ فیس جرمانے کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی اننگز …

Read More »

دم توڑتی ہوئی آوازوں کا آن لائن عجائب گھر

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ بچپن سے جڑی کتنی آوازیں ہیں جو اب ختم ہوچکی ہیں، ان میں سرفہرست ڈائل والے فون شامل ہیں جس کا ڈائل گھمانے سے گھررر گھررر کی آواز آتی تھیں۔ اسی طرح اب ٹائپ رائٹر کی کھٹ کھٹ بھی سننے کو …

Read More »

اینی میٹڈ فلم ’ریو‘ کا نیلا طوطا جنگلات سے معدوم ہوگیا

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) شاید آپ کو یاد ہو کہ 2011 میں ڈزنی کی مشہور اینی میٹڈ فلم ’ریو‘ میں ایک خوبصورت نیلا طوطا دکھایا گیا تھا۔ اب بری خبر یہ ہےکہ اسپکس مکاؤ نامی یہ نایاب طوطا اب دنیا کے کسی جنگل میں موجود نہیں اور اپنے مسکن سے معدوم ہوچکا …

Read More »

بوڑھوں میں جوان خون کی منتقلی کئی امراض سے بچا سکتی ہے، تحقیق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈریکولا کی روایتی فلموں میں اسے جوان لڑکیوں کا خون پیتے ہوئے دکھایا جاتا ہے جس کے بعد وہ خود بھی توانا اور چاق و چوبند رہتا ہے، لیکن ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بوڑھے افراد میں جوانوں کا خون منتقل کرنے سے کئی …

Read More »

گیس بحران کے باعث بند ٹیکسٹائل کے 200 صنعتی یونٹس بحال نہ ہوسکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 2007کے بعد گیس بحران کے باعث بند ہونے والے 200کے قریب ٹیکسٹائل کے صنعتی یونٹس کی بحالی کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا یا جا سکا ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اگر بیما ر صنعتی یونٹس …

Read More »

پاکستان کا کابل میں دہشت گردانہ حملے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ایک بیان میں اتوار کو ہونے والے کابل حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت …

Read More »

وزيراعظم کی چينی وزيرخارجہ كو سی پيك منصوبوں پر تيزی سے عملدرآمد كی يقين دہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزيراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چين ہمارا بااعتماد دوست ہے جب کہ چين اور پاكستان کی دوستی ہر آزمائش ميں پوری اتری ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال اور عالمی …

Read More »