Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 34)

Monthly Archives: September 2018

دنیا کے معمر ترین جوڑے نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے معمرترین شادی شدہ جوڑے نے صبر اور باہمی برداشت کو اپنی 80 سالہ طویل رفاقت کا واحد راز قرار دیا ہے۔ جاپان میں میساؤ اور میاکو ماتسوموتوز کی عمریں بالترتیب 108 اور 100 برس ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں دنیا کے بزرگ …

Read More »

کسانوں کیلئے 10 سیکنڈ میں زرعی مٹی کی جانچ کرنے والی ایپ تیار

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک) فصلوں کی زرخیزی کھیت کی مٹی سے وابستہ ہوتی ہے اور مٹی کی خرابی جانچنے کے لیے اس کے نمونے تجربہ گاہوں میں بھیجے جاتے ہیں، یہ ٹیسٹ مہنگےاور وقت طلب ہونے کی بنا پر عام اور غریب کسانوں کی پہنچ سے باہر ہوتے ہیں۔ لیکن اب آئی …

Read More »

مکھی کے ڈنک سے ایکزیما کے علاج کی امید روشن

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ دن دور نہیں جب ایکزیما کے مریض مکھی کے ڈنک میں موجود ایک خاص پروٹین سے اپنے اس مرض سے افاقہ حاصل کرسکیں گے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر میں ایک طرح کا پروٹین ’میلی ٹِن‘ پایا جاتا ہے جس میں جسم کے امنیاتی …

Read More »

شرجیل میمن کے خون کا نمونہ پنجاب فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے جن سے ڈی این اے ٹیسٹ کرکے پرانے خون کے نمونے سے میچ کیا جائے گا کہ سابقہ خون کا نمونہ شرجیل میمن کا تھا یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے …

Read More »

عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ میرے لیے …

Read More »

چینی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ ژی آج 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی موجود ہے۔ ڈاکٹر فیصل …

Read More »

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب، سندھ اور کے پی کے میں نئے آئی جیز کو مقرر کردیا۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کی تقرری کردی گئی۔ کلیم امام کو آئی جی سندھ اور محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جب …

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیم بنانے میں حکومت کی مدد کریں، وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔ قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا …

Read More »

رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو مستقبل میں سمدھی بننے کی دعا دے دی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوراداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں سلمان خان کے گیم شو’’دس کادم‘‘میں شرکت کی۔ شو کے دوران شاہ رخ …

Read More »

دنیا بھر کے بڑے سائبر حملوں میں شمالی کوریا ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے معروف الیکڑانک اور فلم ساز کمپنی سونی پکچرز پر 2014 میں سائبر حملہ کرنے والے اور 2017 میں بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کو ہیک کرنے والے ہیکر کا پتہ لگا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے نے دعویٰ کیا ہے …

Read More »