Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 33)

Monthly Archives: September 2018

حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی اکابرین نے اسلامی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے قربانیاں دیں۔ …

Read More »

شریف خاندان سزا معطلی کیس؛ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی، ہائیکورٹ

Islamabad Highcourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی سزا معطلی کیس کی سماعت میں قرار دیا ہے کہ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کی معطلی …

Read More »

کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔ عدالت نے اپنے حکم کی …

Read More »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، تعزیتی ملاقات کا سلسلہ روک دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث تعزیتی ملاقاتوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ نواز شریف رائیونڈ میں اپنے گھر جاتی امرا میں موجود ہیں جہاں بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والے لوگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز …

Read More »

تحریک انصاف کا فنانس بل 19-2018 میں ترامیم کرکے اپنا بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا وفاقی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 19-2018 کے فنانس بل میں بڑی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گزشتہ دور حکومت میں ٹیکس استثنیٰ …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

نواز شریف نے پے رول پر رہا ہونے سے انکار کردیا تھا، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پے رول پر رہا ہونے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد شہباز شریف نے ان کی رہائی کیلئے درخواست دی۔ ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کی انتقال کی خبر آنے کے بعد …

Read More »

کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سپریم کورٹ سیاسی جماعت بنائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سپریم کورٹ اپنی سیاسی جماعت بنائے۔ سپریم کورٹ میں ڈوڈوچہ ڈیم تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا کہ کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں …

Read More »

مریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں، ترجمان (ن) لیگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وزیراطلات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے میڈیا کو کوئی بیان نہیں دیا اور ان سے منسوب بیانات درست نہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دو روز سے ذرائع ابلاغ سے جاری بیانات مریم …

Read More »

کوہاٹ: اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھرجانے سے دھماکا، 9 مزدور جاں بحق

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلےکی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کے مطابق کان میں دھماکا صبح 8 بجے کے وقت ہوا، جس کے نتیجے …

Read More »