Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 32)

Monthly Archives: September 2018

ڈیم پرجھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تورہوں گا، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم پر جھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تو رہوں گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس سے صحافیوں نے غیر رسمی ملاقات کی۔ میڈیا …

Read More »

دھاندلی کا تحقیقاتی کمیشن بننے تک کوئی کارروائی نہیں چلنے دیں گے، شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بننے تک کوئی کارروائی چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے …

Read More »

پاکستان ریلوے کا ڈیم فنڈ کےلیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے محکمے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہورمیں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 14 ستمبر کو مارگلہ ایکسپریس اورمیانوالی ریل کار کا …

Read More »

نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی سرحد پر نہتے فلسطینی مظاہرین نے ایک ڈرون کو جال کے ذریعے پکڑ کر ناکارہ بنا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بار پھر پر امن مظاہروں کو روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا بے دریغ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این اے 35 بنوں، پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے …

Read More »

پاکستان کی بقاء کیلئے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی: سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہناہےکہ پاکستان کی بقاء کے لیے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےرہنما آصف کرمانی کے والد سعید کرمانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے میاں نوازشریف …

Read More »

عاطف میاں کا استعفیٰ: مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول بھی مستعفی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن عمران رسول نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں عمران رسول نے کہا کہ بھاری …

Read More »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10 ستمبر کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔ نئے اسلامی سال کا آغازمحرم الحرام کے مہینے سے ہوتا ہے، محرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب …

Read More »

شام میں بمباری اور گولہ باری سے 15 افراد ہلاک

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں روس کے فضائی حملوں کے نتیجے میں 5 جب کہ باغیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے ادلب پر روسی کی بمباری سے 5 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ …

Read More »

چیف جسٹس کا عدالتی دائرہ اختیار ریگولیٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت نوٹس کی تشریح اور اس کے دائرہ اختیار کی حدود کے تعین کیلئے دائر تمام درخواستوں کو یکجا کردیا جب کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا عدالت اپنے سوموٹو اختیارات کو …

Read More »