Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 30)

Monthly Archives: September 2018

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت 5 افراد ہلاک

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت …

Read More »

سلمان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

بہار(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں سلمان خان اور ان کے بہنوئی آیوش شرما سمیت 7 دیگر افراد کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’لوراتری‘‘ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا …

Read More »

امریکا میں ’خونی فیشل‘ کرنے والا بیوٹی پارلر بند

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں بیماریوں اور انفیکشن کے خطرے کے تحت ایک بیوٹی پارلر بند کروادیا گیا ہے جو مریضوں کے خون سے ان کا فیشل کرتا تھا۔ البوکرکی، نیومیکسکو میں واقع ایک ایسے بیوٹی پارلر کا انکشاف ہوا ہے جہاں ویمپائر فیشل ہورہا تھا اور اس کا نام ’وی …

Read More »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کیا جائے، معین خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معین خان نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقررکرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سرفراز کی زیر قیادت نوجوان پلیئرز میچ ونرزکے روپ میں سامنے آئے، طویل عرصے تک قیادت کا اعلان کرنے سے اعتماد میں اضافہ اور ٹیم کی کارکردگی میں …

Read More »

100 ڈالر کا دنیا کا سب سے چھوٹا الٹراساؤنڈ سسٹم

وینکووا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کے باوجود الٹرا ساؤنڈ مشینیں اب بھی مہنگی اور بھاری بھرکم ہیں لیکن اب یونیورسٹی آف کولمبیا کے ماہرین نے زخم پر باندھنے والی پٹی جتنا الٹراساؤنڈ سسٹم بنالیا ہے جس کی قیمت صرف 100 ڈالر یا پاکستانی 12500 روپے ہے۔ یونیورسٹی آف برٹش …

Read More »

جنوبی افریقہ میں دنیا کی قدیم ترین ڈرائنگ دریافت

جوہانس برگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں ایک سادہ ڈرائنگ دریافت ہوئی ہے جو صرف سادہ لائنوں پر مشتمل ہے اور جسے دنیا کی قدیم ترین ڈرائنگ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ڈرائنگ 73000 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی۔ جنوبی افریقہ کے ایک غار سے دریافت ہونے …

Read More »

آئی ایس آئی ہماری پہلی دفاعی لائن ہے، عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسیز میں شمار ہوتی ہے جو ہماری پہلی دفاعی لائن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی …

Read More »

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا تھا جس میں انہیں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے روبرو اپنا پہلا خطاب کرنا تھا۔ …

Read More »

پورپین پارلیمنٹ میں منی لانڈرنگ پر 4 سال کی سزا کا قانون منظور

پورپین پارلیمنٹ نے یورپی یونین میں منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نئی قانون سازی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کرنے پر کم از کم 4 سال کا قانون پاس کیا ہے۔ پورپین پارلیمنٹ میں پوریی یونین میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اجلاس ہوا جس میں اس حوالے سے …

Read More »

امریکا سے دوسرے مذاکراتی دور کے لیے تیار ہیں، افغان طالبان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم واشنگٹن سے بات چیت کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی شعبے کے ایک اہم رہنما نے نام نہ بتانے کی شرط …

Read More »