Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 3)

Monthly Archives: September 2018

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: نواز، شہباز کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا

لاہور(کورٹرپورٹر) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزراء کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل فیصلہ سنائے گا۔ ٹرائل کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن …

Read More »

حمزہ شہباز کے گھر کے باہر قائم تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

lahorehighcourt

لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ نے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے گھر کے باہر قائم تمام رکاوٹوں اور تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے حمزہ شہباز کے گھر کے باہر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست …

Read More »

العزیزیہ وفلیگ شپ ریفرنسزکی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج

supremecourt

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے نوازشریف کے خلاف زیرسماعت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے نوازشریف کے خلاف زیر سماعت العزیز یہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی …

Read More »

موجودہ حالات حکومت سےزیادہ اپوزیشن کا امتحان، قوم کومایوس نہیں کریں گے: شہبازشریف

لاہو (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی اے سی کی چئیرمین شپ اپوزیشن کا استحقاق ہے، موجودہ حالات میں حکومت سے زیادہ حزب اختلاف کا امتحان ہے۔ ملک اور قوم کو ہرگزمایوس نہیں کریں گے۔ وقتی مصلحتوں کا بہاؤ …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ بڑا چیلنج، کامیابی حاصل کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ بڑا چیلنج ہے، کامیابی حاصل کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، جس میں وزرائے اعلیٰ، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر دفاع، وزیر خزانہ و داخلہ اور نیکٹا …

Read More »

معیشت کی بربادی کی ذمہ دار اسحاق ڈار اینڈ کمپنی ہے: فواد چوہدری

لاہور(خبر نگار) فواد چوہدری کا کہنا ہے معیشت بربادی کی ذمہ دار اسحاق ڈار اینڈ کمپنی ہے، ن لیگ نے ایسٹ انڈیا جیسی حکومت کی، اپوزیشن صرف تنقید نہ کرے، بحران سے نکلنے کا راستہ بھی بتائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ن …

Read More »

سانحہ صفورا میں مطلوب ملزم کابل سے واپسی پر دادو سے گرفتار

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کا ایک اور ثبوت مل گیا، دادو کے علاقے گاج میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورا گوٹھ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا، دوران تفتیش ملزم سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔ایس ایس پی دادو تنویر تنیو کے مطابق ملزم …

Read More »

سرکاری ریسٹ ہاوسز لیز پر دینے کا فیصلہ، محکموں سے تفصیلات طلب

لاہور(خبر نگار) پنجاب حکومت نے بچت مہم کے ساتھ ساتھ ذرائع آمدن بڑھانے کے لئے بڑے اقدام کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سرکاری ریسٹ ہاوسز کا کمرشل استعمال کیا جائے گا پنجاب حکومت کے مطابق ریسٹ ہاوسز بڑی کمپنیوں یا اداروں کو لیز پر دئیے جائیں گے۔پنجاب حکومت …

Read More »

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، دریا کے قریب آبادیوں کو خطرہ لاحق

لاہور (خبر نگار) بھارت نے دریائے ستلج اور راوی میں مزید پانی چھوڑ دیا، باکھڑا ڈیم کے سپل ویز بھی کھول دیئے، قصور کا روہی نالہ بھی آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا، ملحقہ آبادیوں کو خطرہ لاحق ہونے سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے، …

Read More »

خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بات سادہ ہے جب بولیں گے تو کیسز کھلیں گے، موجودہ حکومت کو دعوت دیتا ہوں میرے کیسز کی تفتیش کرے۔خورشید شاہ …

Read More »