Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 29)

Monthly Archives: September 2018

چوہدری سرور کا گورنر ہاؤس لاہور بھی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس مری کوعوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہاکہ …

Read More »

’پاکستان کو قرضوں پر سود ادا کرنےکے لیے عالمی اداروں سےامداد لینا پڑتی ہے‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ پاکستان کو قرضوں پر سود ادا کرنےکے لیے عالمی اداروں سےامداد لینا پڑتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وفاق، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سرکاری زمین، رہائش گاہوں کے 90 فیصد …

Read More »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

سوئٹزرلینڈ میں سری دیوی کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاری

زیورخ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس حکومت معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کا مجسمہ نصب کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ بھارت کی انجہانی اداکارہ سری دیوی کا اداکاری میں کوئی ثانی نہیں تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد سپر ہٹ فلمیں …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

Pakistan Cricket Team

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نے ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ میں شریک منتخب اسکواڈ کے 16 کرکٹرز نے ڈیمز کی تعمیر …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی، نواز شریف کیلئے کتب کا تحفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں دوبارہ ہوئی، جس کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر جرح جاری رہی۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے شہری شہید

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سماہنی کے سرحدی گاوٴں جھامرہ میں بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی جانب …

Read More »

گیس کمپنیوں کا مطالبہ مسترد، حکومت کا فوری قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے اور کمیٹی …

Read More »

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ چکا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان قائداعظم کے تصورات سے ہٹ چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پاکستان قائداعظم کے وژن …

Read More »

الیکشن کمیشن کے حکم پر پی کے 23 شانگلہ پر دوبارہ پولنگ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ 25 جولائی کے عام انتخابات میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے الیکشن دوبارہ کرانے کا حکم دیا تھا جس کے …

Read More »