Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 22)

Monthly Archives: September 2018

نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں ایک گیس ڈپو اور ایک گیس پائپ لائن پھٹنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 58 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست ناساروا کے دارالحکومت لافیا کی مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی گیس لائن پھٹنے سے متعدد …

Read More »

ایل او سی پر فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ گزشتہ روز خنجر سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 52 سالہ شہری گفتار حسین …

Read More »

محمد میاں سومرو ناراض، وزیر مملکت کا حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد میاں سومرو وزیر مملکت کا عہدہ دیئے جانے پر ناراض ہوکر حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے۔ وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کو وزیر مملکت برائے نجکاری بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم انہوں نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے اور …

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، میکسویل ٹیم سے باہر

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تاہم مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا جس کے لیے …

Read More »

ایپل کے پہلے ڈوئل سم آئی فون ‘ایکس سی’ کی تصاویر لیک

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے آئی فون ماڈل ایکس سی کی تصاویر متعارف ہونے سے قبل ہی لیک ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین گیسکن نامی ایک صارف نے آئی فون ایکس سی کی کچھ ڈمی تصاویر شیئر کیں، جن میں بتایا گیا کہ آئی فون …

Read More »

ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق ریمارکس دیئے اور چندہ مہم پر …

Read More »

روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آج سے آغاز

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ‘ووسٹوک 2018’ نامی جنگی مشقیں سائبیریا کے جنوبی حصے میں کی جائیں گی جس میں چین اور منگولیا کے فوجی دستوں سمیت 3 لاکھ فوجی اہلکار حصہ …

Read More »

ماہرہ خان نے پہلی بار میرا جی سے داد سمیٹ لی

اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ میرا، افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر ماہرہ خان کی فین ہوگئیں اور انہیں قابل ستائش قرار دے ڈالا۔ میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ آمنہ شیخ سمیت پہلی مرتبہ ماہرہ خان کی خدمات …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوانوں سمیت ایک پی ایچ ڈی اسکالر شہید ہوگیا، …

Read More »

سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے کی تمام تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں قطر کے ساتھ لیکیوفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری سے متعلق معاہدے کی تمام تفصیلات فوری طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایل این جی معاہدے کے خلاف شہری کی جانب …

Read More »