Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 21)

Monthly Archives: September 2018

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش حملہ، 32 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع مہمند درہ میں خودکش حملے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع مہمند درہ میں خود کش بمبار نے مظاہرین کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں …

Read More »

فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے درکار فنڈز سے زائد وسائل مہیا کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاٹامیں ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار فنڈز سے زائد وسائل مہیا کریں گے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدرات فاٹا انضمام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں قبائلی علاقہ جات کے انضمام میں پیش رفت اور انتظامی و قانونی اقدامات …

Read More »

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اعتزاز احسن کی شریف خاندان سے معذرت

رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسردہ ہیں اور ان کے اہل خانہ کو ماضی میں ان کے الفاظ سے جو تکلیف پہنچی تھی، اس پر معذرت خواہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز …

Read More »

حکومت کلثوم نواز کے لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کلثوم نواز کے لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز بہادر خاتون تھیں، حکومت محترمہ …

Read More »

وزیراعظم اورآرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورملک کی دیگر قیادت نے کلثوم نواز کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ملک بھر کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار …

Read More »

کلثوم نواز کا انتقال: نواز شریف، مریم اور صفدر کو پے رول پر رہائی دی جائے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے لیے پے رول پر رہائی دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) …

Read More »

چیف جسٹس اپنی جماعت بناکر سیاست میں آجائیں، خورشید شاہ

khursheed shah

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف نعروں اور تقریروں سے ڈیم نہیں بنتے جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار بھی اپنی جماعت بناکر سیاست میں آجائیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز پر بھی سیاست کی …

Read More »

بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔ شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میت لینے کے لیے وہ لندن جائیں گے۔ کلثوم نواز کینسر کے علاج کے لیے پچھلے سال سے …

Read More »

کرپٹ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے پیچھا کریں گے، چیئرمین نیب

javede

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپٹ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے نیب پیچھا کرے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ سننے میں …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کی معافی مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر اینکر پرسن عامر لیاقت کا معافی نامہ مسترد کردیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت …

Read More »