Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 19)

Monthly Archives: September 2018

احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے تنے آج ہیں، …

Read More »

کرپشن الزامات: سندھ حکومت کی 18 اعلیٰ پولیس افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں 18 اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ سندھ حکومت کے محکمہ سروسز کی جانب سے پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) کے 18 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو خط لکھا …

Read More »

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 36 طالبان کو جاں بحق کرنے کا دعویٰ

کوہاٹ / کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان آرمی نے صوبہ بغلان میں زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں کئی اہم اور سینئرکمانڈروں سمیت 36 طالبان کو جاں بحق اور 12 دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان میڈیا نے افغان ملٹری کے شاہین کور کے جاری بیان کے حوالے …

Read More »

پراسرار ماحولیاتی سانحے کے بعد روسی شہر سے پرندے غائب ہوگئے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے زیرِ تسلط جزیرہ نما کرائیمیا میں اگست میں ہونے والے ایک کیمیائی حادثے کے بعد اب وہاں سے پرندے غائب ہوچکے ہیں جس پر ماہرین حیران ہیں۔ یہ پراسرار حادثہ کرائیمیا کے چھوٹے سے قصبے آرمیانسک میں 23 یا 24 اگست کو پیش آیا تھا جہاں …

Read More »

ڈیجیٹل سائیڈ مِرر والی پہلی کار متعارف کرانے کا اعلان

جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ کاروں میں اطراف کے لگے عقب نما آئینوں (بیک ویو مررز) کو الیکٹرونک اور ڈیجیٹل بنانے پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن 2019 میں لیکس کمپنی پہلی مرتبہ کار میں ڈیجیٹل اسکرین نصب کرے گی لیکن پہلے مرحلے میں اسے جاپانی گاڑیوں میں متعارف کرایا …

Read More »

آنتوں کے جراثیم بجلی بھی بناتے ہیں!

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آنتوں اور نظامِ ہاضمہ میں پائے جانے والے کئی بیکٹیریا، دوسری اقسام کے بیکٹیریا سے زیادہ بجلی بناتے ہیں اور ان کی اسی خاصیت سے فائدہ اٹھا کر کئی اہم امور انجام دیئے جاسکتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایسے کئی …

Read More »

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل، تدفین آج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے …

Read More »

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت خارجہ امور کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 2 روزہ دورہ کے لیے پاکستان پہنچ …

Read More »

وزیراعظم کوفرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں پرخراج تحسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون …

Read More »

اسلام آباد کے صنعتی یونٹس سے متعلق 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور ڈائریکٹر ایچ آر سیل سپریم کورٹ کو اسلام آباد کے صنعتی یونٹس کا معائنہ کر کے 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے …

Read More »