Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 12)

Monthly Archives: September 2018

کافی سے گردوں کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق

لزبن، پرتگال(مانیٹرنگ ڈیسک) کافی پر کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گردوں کے مریض اگر اس کا باقاعدہ روزانہ استعمال کریں تو اس سے ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں پرتگال میں واقع نارتھ لزبن ہاسپٹل سینٹر کے ماہر ڈاکٹر میگوئل بگوٹے ویرا …

Read More »

بیگم کلثوم نواز کو سپرد خاک کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد انہیں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا میں …

Read More »

پانی کی قلت: صدر مملکت کی شہریوں سے پانی احتیاط سے استعمال کرنے کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت پانی کی قلت سے دوچار ہے تاہم مستقبل میں یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کرجائے گا۔ پانی کی کمی سے متعلق اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پانی کی قلت کاتعلق گلوبل …

Read More »

حکومت کا 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب …

Read More »

دہشت گرد کسی کے وفادار نہیں ہوتے وہ صرف اپنی حکومت چاہتے ہیں، عبداللہ عبداللہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی خطے میں امن اور استحکام کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 مسافر ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 17 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس 3 سو فٹ گہری گھاٹی میں گر کر تباہ ہوگئی جس …

Read More »

معاشی دباؤ نے چین کو امریکا سے تجارت کے لیے مجبور کر دیا، ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاشی دباؤ میں آکر تجارتی معاہدے کے لیے امریکا نہیں بلکہ خود چین مجبور ہوا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی جریدے وال اسٹریٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کے مندرجات کی تردید …

Read More »

افغانستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 67 شرپسند ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فورسز کے ملک بھر میں آپریشن کے نتیجے میں 67 شرپسند ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ملکی فضائیہ اور نیشنل ڈیفنس سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے مختلف حصوں میں 24 گھنٹوں کے دوران آپریشن کیے جن میں 67 …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کا افتتاح کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کا افتتاح کرلیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین کا سفر عام آدمی کا سفر ہے اور جو حکومتیں عوام کا سوچتی ہیں وہ ہمشہ اپنا ٹرین …

Read More »

آرمی چیف سے ترک وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک وزیر خارجہ جنرل ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے …

Read More »