Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 10)

Monthly Archives: September 2018

اگر آپ میں کوئی پراسرار قوت ہے تو آپ بھی 15 لاکھ روپے جیت سکتے ہیں

بون(مانیٹرنگ دیسک) جرمن ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ اگر آپ واقعی خود کو غیر معمولی اور ماورائی قوت کا مالک سمجھتے ہیں تو وہ اس پر تحقیق کریں گے اوراس کا دعویٰ درست ثابت ہونے پر آپ کو 10 ہزار یورو یعنی 15 لاکھ روپے کے برابر رقم بھی …

Read More »

سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ہے

کوئنز لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سمندروں اور ساحل پر موجود پلاسٹک کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بالغ کے مقابلے میں ننھے کچھوے پلاسٹک کھا کر ہلاک ہوجاتے ہیں اور یہ عمل بالغ کچھوے کے …

Read More »

میک اپ میں شامل کیمیکلز خواتین کو بریسٹ کینسر کا مریض بناسکتے ہیں، تحقیق

ورجینیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل تقریباً ہر ماہ میک اپ میں شامل مضر اجزا اور کیمیکلز کے بارے میں نئی پریشان کُن خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، اب خبر یہ آئی ہے کہ لاتعداد بیوٹی پراڈکٹس، میک اپ اور دیگر حسن آور اجزا میں شامل خوف ناک کیمیکلز خواتین کے جسم …

Read More »

نواز شریف کی والدہ کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری و فاتحہ خوانی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نواز 11 ستمبر کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں، ان کی رسم قل اتوار کو ادا کی جائے گی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قید …

Read More »

قوم میں اتفاق ہوا تو کالا باغ ڈیم بھی بنائیں گے، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قوم میں اتفاق ہوا تو دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے بعد کالا باغ ڈیم بھی بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں پانی کی قلت کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل؛ افغان صدر سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے دوران صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی ، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم، فائرنگ سے مزید 6 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 6 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے جہاں گزشتہ روز قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر …

Read More »

ایشیا کپ؛ بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور بنگال ٹائیگرز کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔ ایشیا کپ کا میلہ دبئی میں سج گیا ہے۔ پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے …

Read More »

پاک افغان وزرائے خارجہ کے کابل میں مذاکرات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے دوران اپنے افغان ہم منصب سے مذاکرات کئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل میں موجود ہیں۔ جہاں وہ افغانستان کی اعلیٰ ترین قیادت سے ملاقاتیں اور مذاکرات کررہے ہیں۔ شاہ …

Read More »

ریلوے کی زمینیں بیچنے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی درخواست کریں گے، شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے ریلوے کی قیمتی زمینیں بیچنے کے لئے وزیراعظم سے صدارتی آرڈیننس جاری کئے جانے کی درخواست کی جائے گی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کے بعد وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کی قیمتی زمینیں …

Read More »