Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔

عدالت نے اپنے حکم کی روشنی میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے والدین سے پہلے مرحلے میں بیان حلفی لینے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی حکم دیا کہ حلف نامے کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کو حوالات میں بند کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: