Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید 6 وزراء نے حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید 6 وزراء نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید 6 وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزراء سے حلف لیا، علی زیدی، علی محمد مہر اور عمر ایوب خان نے وفاقی وزیر جب کہ مراد سعید، شبیر قریشی اور حماد اظہر نے وزیر مملکت کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
واضح رہے کہ نئے وزرا کی شمولیت سے وفاقی کابینہ کے اراکین کی مجموعی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ جن میں 19 وفاقی وزرا، 4 وزرائے مملکت، 4 مشیر اور 3 معاونین خصوصی شامل ہیں۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: