Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے، سربراہ پاک فوج

ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ جمہوری اقدار مزید مستحکم ہوں گی۔
نومنتخب صدر ڈاکٹرعارف علوی کی تقریب حلف برداری میں شریک پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرکاری خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت تیزی سے فروغ پا رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ جمہوری اقدار مزید مستحکم ہوں گی۔
ایک سوال کے جواب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے یہ بڑا اہم اور تاریخی موقع ہے۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: