Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔
علیم ڈار کا کہنا تھا کہ ملک اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ڈیم کے لئے بڑھ چڑھ کر فنڈز جمع کروانا چاہئیں، اس وقت ڈیم پاکستان کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اور وزیراعظم پاکستان نے ڈیم فنڈز قائم کرکے احسن قدم اٹھایا ہے۔

About Admin

Check Also

asia cup

ایشیاءکپ :پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: