Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب، سندھ اور کے پی کے میں نئے آئی جیز کو مقرر کردیا۔
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کی تقرری کردی گئی۔ کلیم امام کو آئی جی سندھ اور محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جب کہ صلاح الدین کو ایک بار پھر آئی جی خیبر پختون خوا مقرر کردیا گیا ہے۔
کلیم امام کو پنجاب سے سندھ، محمد طاہر کو کے پی سے پنجاب تعینات کیا گیا ہے جب کہ سندھ میں تعینات آئی جی امجد جاوید سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

About Admin

Check Also

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: