Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 کا حصہ بن گئے

اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 کا حصہ بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل فور میں ان ایکشن ہوں گے۔
جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ”پاکستان سپر لیگ دنیا کی بہترین ٹی 20 لیگ بن چکی ہے، اس لیگ نے پاکستانی عوام کو لطف اندوز ہونے کے لیے بہت کچھ دیا، پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز کے میچز دیکھ کر لطف اٹھایا تاہم اب پی ایس ایل 2019 اس سے مختلف ہوگا کیونکہ میں اس ایڈیشن میں آپ کو ایکشن میں نظر آﺅں گا۔“

About Admin

Check Also

امریکا نے چین کو اسلحہ بیچنے والی33 روسی ادارے اور شخصیات بلیک لسٹ کر دیں

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے ناپسندیدہ اورگھٹیا سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں روس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: