Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی کا استعفیٰ

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی کا استعفیٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
علی رضا عابدی نے اپنا استعفیٰ ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی کو بھجوا دیا ہے اور اپنے ہاتھ سے لکھے گئے استعفے کی تصویر بھی ٹویٹ کی ہے۔ ان کا کہنا تھا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: