Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک وفاقی حکومت نے تنخوادر ملازمین و انفرادی ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے گزشتہ روز (جمعہ) باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ دار ملازمین اور انفرادی ٹیکس دہندگان ای پورٹل کے ذریعے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 31 اگست کے بجائے اب 30 ستمبر تک جمع کرواسکیں گے۔
اس کے علاوہ ٹیکس دہندگان اپنی فائنل ٹیکس اسٹیٹمنٹس بھی 30 ستمبر تک جمع کرواسکیں گے۔

About Admin

Check Also

dollars

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: