Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے نجی اسپتال میں زیرعلاج پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
شرجیل میمن کے خلاف مقدمہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا ہے جس میں شرجیل میمن اور ان کے 3 ملازمین مشتاق، محمد جام اور شکر دین کو نامزد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹر عاصم کے نجی اسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں زیر علاج شرجیل میمن کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔

About Admin

Check Also

تصویر لیک معاملہ،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر حنیف عباسی اٹک جیل منتقل

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کے کمرے سے نواز شریف کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: