Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September

Monthly Archives: September 2018

امریکا نے چین کو اسلحہ بیچنے والی33 روسی ادارے اور شخصیات بلیک لسٹ کر دیں

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے ناپسندیدہ اورگھٹیا سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں روس کے 33 اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پابندیوں کی فہرست میں روسی فوج،، انٹیلی جنس اداروں اور ان کے مفادات کے …

Read More »

ججز کی توہین و دھمکیوں کا الزام؛ فیصل رضا عابدی کیخلاف مقدمہ درج

faisal raza

اسلام آباد(بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی کیخلاف سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی توہین کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی اوران کے 3 نامعلوم ساتھیوں کیخلاف سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی توہین …

Read More »

بھارت مذاکرات کے حق میں ہے، لگتا ہے بھارتی حکومت اندرونی دبائو کا شکار ہے، فواد چوہد ری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان امن اور مذاکرات کیلئے کھڑا ہے اور کون مذاکرات کے حق میں ہے اور کون نہیں، پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن بھارت پیچھے ہٹ گیا ہے، عالمی …

Read More »

فاروق ستار کا این اے 245 کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی(بیورو رپورٹ)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے این اے 245 کے انتخابی نتائج کوالیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ فیصلہ آنے تک عامرلیاقت کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔ہفتہ کوسٹی کورٹ میں لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے …

Read More »

تصویر لیک معاملہ،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر حنیف عباسی اٹک جیل منتقل

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کے کمرے سے نواز شریف کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایفی درین کیس میں سزا یافتہ سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا حنیف عباسی کی منتقلی کا فیصلہ آئی جی …

Read More »

سی پیک اور ایک خطہ ایک سڑک کانفرنس آج مصر میں شروع ہوگی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور ایک خطہ ایک سڑک کانفرنس آج ( اتوار) سے مصر میں شروع ہوگی جس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد قاہرہ روانہ ہوگیا ۔پاکستانی وفد میں متعدد معروف بزنس مین بھی شامل ہیں جو کانفرنس کے حصہ لینے کے ساتھ ساتھ پاکستان …

Read More »

اللہ کا شکر ہے یوم عاشور خیر و عافیت سے گزرا،شہریار خان آفریدی

اسلام آباد( آن لائن )وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ یوم عاشور خیر و عافیت سے گزرا، میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں خصوصا ان جوانوں کو جنہوں نے انتھک محنت کی اور یہ ثابت …

Read More »

ماورا حسین نے بہن عروہ کو اپنی سب سے بہترین دوست قرار دیدیا

لاہور( شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ میری سب سے زیادہ بہترین دوست میری بہن عروہ حسین ہیں اور دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہم ایک دوسرے کے زبردست نقات بھی ہیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ک عروہ میری اداکاری کا بغور جائزہ …

Read More »

پاک افغان سر حد باب دوستی اور ایران تجارتی گیٹ وے کو دو روزہ بندش کے بعد کھول دیا گیا

کوئٹہ ( بیورو رپورٹ )پاک افغان سر حد باب دوستی اور ایران تجارتی گیٹ وے کو دو روزہ بندش کے بعد کھول دیا گیا بندش کے باعث سینکڑوں ٹرک اور کنٹینرز پھنسے ہوئے تھے اطلاعات کے مطابق پاک افغان سر حد باب دوستی کی دو روزہ بندش کے بعد کھول …

Read More »

خواجہ آصف کی عام انتخابات میں کامیابی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

khawaja asif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنے وکیل کاظم علی ملک کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس …

Read More »