Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 9)

Monthly Archives: August 2018

کیا پرویز مشرف صرف تنخواہ سے دبئی میں فلیٹ خرید سکتے تھے، چیف جسٹس

musharraf

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں ریمارکس دیے کہ کیا پرویز مشرف صرف اپنی تنخواہ سے دبئی میں فلیٹ خرید سکتے تھے۔ سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پرویز مشرف سے غیر ملکی اثاثوں کی …

Read More »

حکومت کے فیصلے گوگل کے ذریعے ہورہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہر چیز کے فیصلے گوگل سے ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اپوزیشن کی سب سے …

Read More »

خاورمانیکا تنازع ؛ وزیراعظم کا معاملے سے لا تعلق رہنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو خاورمانیکا اورڈی پی او رضوان گوندل کے درمیان تنازع کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس کی بنیاد پرانہوں نے معاملے پر لاتعلق رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو خاورمانیکا سے تنازع سے متعلق پنجاب حکومت …

Read More »

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید دو کشمیری شہید کردیے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی …

Read More »

احسان مانی کو عہدہ سونپنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو عہدہ سونپنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ پی سی بی کے الیکشن کمشنر جسٹس (ر) افضل حیدر نے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد نئے چیئرمین کے انتخاب کیلیے شیڈول کا اعلان کر دیا،اس حوالے سے خصوصی اجلاس4 ستمبر کو …

Read More »

کولمبیا کے باشندے نے اپنے چہرے کو انسانی کھوپڑی میں تبدیل کروادیا

کولمبیا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنونی افراد منفرد نظر آنے کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کرکے اپنا حلیہ تبدیل کرواتے رہتے ہیں لیکن کولمبیا کے ایک شخص کی خواہش ہے کہ ان کا پورا چہرہ انسانی کھوپڑی جیسا نظر آئے اور اس کے لیے انہوں نے انتہائی مہنگے اور خطرناک آپریشن بھی کرائے …

Read More »

کنگنا رناوت کے بعد ہرتھیک روشن کا ایک اوراسکینڈل سامنے آگیا

مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار ہرتھیک روشن کا کنگنا رناوت کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ اداکار ہرتھیک روشن ابھی ایک تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہرتھیک روشن …

Read More »

پرانے ٹائروں سے ’زلزلہ پروف‘ عمارتیں بنانے کا کم خرچ طریقہ

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں زلزلے سب سے زیادہ اور تیزی سے اموات پھیلانے والی آفات میں سے ایک شمار ہوتے ہیں۔ لیکن اب ایک سادہ ترکیب سے عمارتوں کو مؤثر انداز میں زلزلہ پروف بنایا جاسکتا ہے۔ ایڈنبرا نیپیئر یونیورسٹی کے پروفیسر ہوان برنل سانچیز اور ان کے ساتھیوں …

Read More »

کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ نے چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی نے ٹرانس شپمنٹ کنسائمنٹ کے ذریعے ربڑسول کی آڑمیں کی جانے والی چھالیہ کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ کو خفیہ اطلاع موصول …

Read More »

خبردار! فضائی آلودگی آپ کو کند ذہن بھی بناسکتی ہے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کے جسمانی نقصانات تو واضح تھے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ زہریلے ذرات سے بھری ہوا میں سانس لینے سے انسانی ذہانت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ چین میں کی گئی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی آلودہ فضا میں سانس …

Read More »