Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 83)

Monthly Archives: August 2018

سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کواین اے 60 میں الیکشن کرانے کا حکم

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 پرانتخاب ملتوی کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن کالعدم قراردیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوحلقے میں انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے این اے 60 پرانتخاب ملتوی …

Read More »

کراچی میں نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں نئی مردم شماری اور حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد …

Read More »

عمران خان کے برے وقت کا دوست ہوں وزارت نہیں مانگوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے برے وقت کے دوست اورسینئر سیاستدان ہیں اس لئے وزارت نہیں مانگیں گے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ این اے …

Read More »

سندھ، بلوچستان اور خیبرپی کے میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعدتعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔سندھ میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعدیکم اگست سے صوبے بھر کے اسکول کھل گئے تاہم چھٹیوں کے بعد پہلے روز کے باعث اسکولوں میں حاضری معمول سے کم رہی ۔محکمہ …

Read More »

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)لیگی رہنما طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا محفوظ شدہ فیصلہ جمعرات دو اگست کو سنایا جائےگا، جسٹس گلزار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گیارہ جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کے خلاف گیارہ جولائی کو توہینِ عدالت …

Read More »

ڈنمارک ‘عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا باقاعدہ اطلاق

ڈینش (فارن ڈیسک) یورپی ملک ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے،نقاب پر پابندی کےخلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا۔ریلی میں شرکت کی دعوت دینے کے لیے مسلمان خواتین نے نقاب پر پابندی کےخلاف پمفلٹ تقسیم کیے۔خواتین کا …

Read More »

میکسیکو میں مسافرطیارہ گر نے سے 85 افراد زخمی

میکسیکو(فارن ڈیسک) وسطی امریکی ملک میکسیکو میں مسافرطیارے کے گرکرتباہ ہونے سے 85 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایرومیکسیکو نامی فضائی کمپنی کی پروازاے ایم 2431 ڈورانگو میں دارالحکومت میکسیکو سٹی جارہی تھی، طیارہ اڑان بھرنے کے فوری بعد ائیر پورٹ سے محض 10 کلومیٹر کے فاصلے پر گر …

Read More »

اداکارہ مینا کماری کا 85 واں یوم پیدائش بدھ کو منایا گےا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی ریجڈی کوئین مینا کماری کا پچیاسی واں یوم پیدائش بدھ 01اگست کو مناےا گےا مینا کماری یکم اگست انیس سو تینتیس کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصلی نام مہہ جبین بانو تھا لیکن فلم انڈسٹری میں ان کو مینا کماری کے نام …

Read More »

افغانستان‘مشرقی و مغربی علاقوں میں دہشتگردوں کے حملے‘26افراد ہلاک

کابل (فارن ڈیسک) افغانستان کے مشرقی علاقے میں سرکاری کمپاو¿نڈ پر دھماکے میں 15 افراد ہلاک جبکہ ملک کے مغربی حصے میں سڑک کنارے دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عطائاللہ خوگیانی کا کہنا تھا کہ جلال آباد شہر کے …

Read More »

شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا ’نیوم سٹی‘ میں اجلاس

نیوم (فارن ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس تبوک میں قائم جدید ترین سیاحتی اور تجارتی شہر ’نیوم‘ میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی جو ان دنوں تعطیلات گذارنے’نیوم‘ میں موجود ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اجلاس میں یمن کی …

Read More »