Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 82)

Monthly Archives: August 2018

پنجاب میں حکومت پی ایم ایل این کے لیے سرد درد بن گئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کیلئے پنجاب میں حکومت بنانا سرد درد بن گیا سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریفکی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایم ایل این کے نو اہم ارکان غیر حاضر رہے جس پر شہباز شریف برہم ہوگئے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مسلم لیگ ن …

Read More »

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اختتام پر خدمات کے شعبہ کا تجارتی خسارہ 5.17 …

Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

Oil Petorl

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔حکومت …

Read More »

نئی حکومت کی پہلے 100 دن کی کارکردگی معاشی استحکام کی راہ متعین کرے گی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) آئندہ حکومت کی پہلے 100 دن کی کارکردگی معاشی استحکام کی راہ متعین کرے گی۔گزشتہ روز پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) کی جانب سے جاری کردہ تجزیاتی رپورٹ میں بتا یا گیا کہ قومی معیشت کے پائیدار استحکام کیلئے ملکی برآمدات میں ڈبل ڈیجٹ گروتھ …

Read More »

ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت

aish

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے برائڈز ٹوڈے میگزین کے اگست شمارے کے سرورق کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے رنگدار لباس پہنا، ہلکا میک …

Read More »

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان ہلاک

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) خیابان سرسید میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مختلف جرائم میں مطلوب 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ تفصےلات کے مطابق راولپنڈی کے پیر ودھائی پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علاقے خیابان سرسید میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ، گذشتہ ماہ ریاستی دہشت گردی میں21 کشمیری شہید

سرینگر (فارن ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گذشتہ ماہ کے دوران ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں چار نو عمر لڑکوں اور ایک خاتون سمیت اکیس کشمیریوں کو شہید کیا۔جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک شخص کو دوران حراست شہید کیا گیا جبکہ مقبوضہ علاقے میں …

Read More »

جموں و کشمیر میں نافذ اسٹیٹ سبجیکٹ قانون کیساتھ چھیڑچھاڑ آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے، یاسین ملک

yaseen malik

سرینگر(فارن ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا کہ جموں و کشمیر میں نافذ اسٹیسٹ سبجیکٹ قانون کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ جس کا بنیادی مقصد جموں کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے جموں کشمیر کے لوگ اپنی سرزمین …

Read More »

ایشیاکپ: اسد شفیق نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی (بیورو رپورٹ)اسد شفیق نے ایشیاکپ میں فتح کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ زمبابوے کے خلاف کلین سوئپ اورسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین نے کہا کہ دورہ زمبابوے میں سرفرازاحمد کی زیرقیادت …

Read More »

بنی گالہ میں عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے انتظامات مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے بنی گالہ میں متوقع وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بنی گالہ میں متوقع وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات مکمل کرلیے ہیں، سیاسی گہما گہمی میں کسی بھی ایمر …

Read More »