Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 81)

Monthly Archives: August 2018

منی لانڈرنگ اسکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو تیسرا نوٹس جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور کوتیسرا نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 4 اگست کوطلب کرلیا۔ اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف آئی اے نے سابق صدر آصف زرداری اوران کی بہن فریال تالپور کو ایک ماہ …

Read More »

ایم کیوایم کو وفاقی یا سندھ حکومت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، پیپلزپارٹی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو پیغام دیا ہے کہ انہیں وفاق یا سندھ حکومت میں شامل ہونے کے لیے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کا وفاق میں تحریک …

Read More »

یوسف رضا گیلانی اور اویس ٹپی بھی نیب کے شکنجے میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر اہم شخصیات کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف بدعنوانی کا …

Read More »

پی ٹی آئی اجلاس؛ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ناموں کا اعلان متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے امیدواروں کا آج اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب …

Read More »

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا شراکت اقتدار کا معاہدہ خطرے میں پڑگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کے درمیان شراکت اقتدار کا معاہدہ خطرے میں پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بنانے سے انکار کردیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں سیاسی جماعتوں کا …

Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس؛ انتخابی عمل کے دوران شہید و زخمی ہونے والوں کو خراج تحسین

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں عسکری قیادت نے انتخابی عمل کے دوران شہید و زخمی ہونے والوں کو خراج تحسین جب کہ انتخابی عمل میں شرکت اور مسلح افواج کی حمایت پر عوام کا شکریہ ادا کیا …

Read More »

نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں شہبازشریف کو پھر طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کونیب لاہورنے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں تحقیقات کیلیے 20 اگست کوطلب کرلیا جب کہ پاورکمپنی کیس میں بھی شہبازشریف …

Read More »

عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق بیان پرجسٹس شوکت صدیقی کو شوکازنوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے خفیہ ایجنسی کی عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق بیان پرجسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے خفیہ ایجنسی کی عدالتی معاملات میں مداخلت کے بیان پراسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئرجج جسٹس شوکت صدیقی کو شوکازنوٹس جاری …

Read More »

جنرل راحیل شریف، شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاک فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں ججز اور سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ …

Read More »

آمد ن سے زائد اثاثے ، نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام طلب کوکرلیا

پشاور(بیورو رپورٹ)نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے جمعرات کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی کہ انہوں نے آمدن سے زائد …

Read More »