Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 80)

Monthly Archives: August 2018

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق

deadbody

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کی سابق تحصیل ٹانک میں فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر کرامت جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق خیبرپختون خوا کے شہر ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرامت اللہ جاں بحق ہوگئے۔ ایلیٹ فورس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کو مین بازار میں …

Read More »

لاہور تعلیمی بورڈ کے درجنوں ملازمین کو بغیر نوٹس برطرف کردیا گیا

لاہور: تعلیمی بورڈ انتظامیہ نے 40 ملازمین کو کسی نوٹس کے بغیر اچانک برطرف کردیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ نے 40 ملازمین کو کسی نوٹس کے بغیر اچانک برطرف کرکے ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردئیے، برطرف کیے گئے ملازمین میں اکثریت پرنٹنگ مشین مکینکس کی ہے اور وہ …

Read More »

امریکا بھارت پر مہربان؛ روس سے ہتھیاروں کی خریداری پر پابندی ختم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں روسی ہتھیار خرید نے پر بھارت کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی …

Read More »

سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اورکامیڈی شو کے جج نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھیجاجانے والا دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کردار شخص ہیں اور پاکستان جاکر ان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا میرے لیے …

Read More »

کنجوس چینی کو دریا میں گاڑی دھونا مہنگا پڑگیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی شخص نے صرف چند سو روپے بچانے کی خاطر اپنی کار دھونے کےلیے دریا میں ڈال دی لیکن رقم بچانے کا عمل اسے بہت مہنگا پڑگیا۔ چینی شخص نے کار دھلوانے پر خرچ ہونے والے صرف تین ڈالر(350 روپے) بچانے کے لیے اپنی قیمتی لینڈ روور کو …

Read More »

عام گھاس میں طاقتور اینٹی بایوٹِک اجزا دریافت

برن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں نئی اینٹی بایوٹک ادویہ کی شدید کمی پیدا ہوگئی ہے اور اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک عام جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بایوٹکس دریافت کی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس وقت بیماریوں کے خلاف دواؤں کے …

Read More »

دماغ کا اہم حصہ کھودینے والے لڑکا ذہنی صلاحیت میں نارمل قرار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی دماغ کئی عجائب سے بھرپور ہے اور حال ہی میں ایک 11 سالہ بچے میں دماغ کے اہم حصے غائب ہونے کے باوجود دماغ کے بقیہ حصوں نے ان حصوں کے کام بھی سنبھال لیے جس پر ماہرین بھی حیران ہیں۔ اس سے قبل ایک ایسے بالغ …

Read More »

ایم کیوایم کا وفاق میں تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت سازی میں مدد کریں گے اور ایوان میں حکومتی بینچز پر بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد …

Read More »

منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی واپسی ہمارا عزم ہے،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی ہمارا عزم ہے۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھومس ڈریو نے بنی گالا میں …

Read More »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، اپوزیشن جماعتوں نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔ انتخابی نتائج کو لے کر اپوزیشن جماعتوں نے نئی صف بندی کی ٹھان لی ہے اور اس حوالے سے کل شام 4 بجے اسلام آباد …

Read More »