Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 8)

Monthly Archives: August 2018

آصف زرداری، بے نظیر اور بچوں کے اثاثوں و اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری، اہلیہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، بچوں بلاول، بختاور اور آصفہ کے اثاثوں اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے گزشتہ روز جمع کرائے گئے آصف زرداری …

Read More »

انٹرپول نے پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل پولیس (انٹرپول) نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ …

Read More »

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات لاہور میں شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے شروع ہوگئے۔ پاکستان اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینہ جب کہ پاکستانی وفد کی سربراہی پاکستان انڈس واٹر کمشنر مہر علی …

Read More »

روس کی 4 دہائیوں بعد بڑی جنگی مشقیں، 3 لاکھ فوجی شریک ہوں گے

روس نے 1981 کے بعد اپنی سب سے بڑی جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً 3 لاکھ فوجی شریک ہوں گے۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ روسی افواج اگلے ماہ چین اور منگول آرمیز کے ساتھ مل کر مشترکہ …

Read More »

1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے

1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مقبول حسین کا انتقال سی ایم ایچ اٹک میں ہوا۔ آئی ایس پی …

Read More »

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک نہیں پروگریسو بلاک ہے: فیصل جاوید

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا ایم این اے عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کے بیان پر ردعمل دیا کہ وزارت نہ ملنے پر بعض لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان سرگرم: آج کراچی پہنچ کرایم کیو ایم اور جے ڈی اے سے ملیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سوا دیگر اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے اور ایم کیو ایم اور جے ڈی اے قیادت سے ملاقات کریں گے۔ متحدہ مجلس عمل کے مرکزی ترجمان شاہ اویس نورانی کے مطابق صدر ایم ایم اے مولانا فضل …

Read More »

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی بھی مجھے ووٹ دیں گے، اعتزاز احسن

Aitzaz Ahsan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی بھی انہیں ووٹ دیں گے۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اعتماد کرنے پر آصف زرداری اور …

Read More »

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ حلف لینے والے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا، محمد اشیاق ارمڑ، قلندر لودھی، شکیل …

Read More »

صدارتی انتخاب؛ اعتزاز، فضل الرحمان اورعارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی انتخاب کے لیے اعتزاز احسن، مولانا فضل الرحمان اور عارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن، تحریک انصاف کے عارف علوی اور دیگراپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے …

Read More »