Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 70)

Monthly Archives: August 2018

سوئٹزرلینڈ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ عظیم دوئم کا ونٹیج ایئر کرافٹ سوئٹزر لینڈ کے برف پوش پہاڑیوں پر گر کر تباہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے 13 سال بعد وزرا کالونی چھوڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 13 سال بعد منسٹر کالونی سے اپنا سامان اٹھا لیا اور سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاؤس منتقل ہوگئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 13 سال بعد اسلام آباد کی وزرا کالونی …

Read More »

چلاس؛ اسکول جلانے والوں کیخلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد بھی مارا گیا

چلاس(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں اسکول نذرآتش کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا جب کہ ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ دیامر میں چلاس کی تحصیل تانگیر میں فورسز کی جانب سے اسکولوں کو نذرآتش کرنے کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس …

Read More »

بجلی کا شارٹ فال3500میگاواٹ سے بھی تجاوز کر گیا،شہر اقتدار میں بجلی کی آنکھ مچولی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)ملک میں بجلی کا شارٹ فال3500میگاواٹ سے بھی تجاوز کرگیا جس کی وجہ سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے جبکہ شہر اقتدار میں بھی لوڈشیڈنگ نے آنکھ آٹھائی ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمی اور جس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ …

Read More »

چیئرمین نیب لاہور پہنچ گئے ،کل اہم اجلاس کی صدارت کرینگے

لاہور (سٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال گزشتہ سہ پہر لاہور پہنچ گئے چیئرمین نیب کا لاہور پہنچنے پر ڈی جی نیب اور دیگر اعلیٰ افسران نے ان کا استقبال کیا چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے دورہ لاہور کے بارے میں بتایاگیا ہے کہ چیئرمین نیب کو آج …

Read More »

ویڈیو کیوں بنائی؟ دپیکا اور رنویر کی خاتون مداح سے بدسلوکی

بالی وڈ(شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ ویڈیو بنانے پر خاتون مداح پر بھڑک پڑے۔دپیکا اور رنویر ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا کے دورے پر ہیں جہاں دونوں خوب سیرو تفریح کر رہے ہیں۔اس دوران دونوں نے ڈزنی ورلڈ پارک کی بھی سیر کی جہاں …

Read More »

ریال میڈرڈ نے دوستانہ میچ میں یووینٹس کو ہرا دیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) رالو میڈرڈ نے دوستانہ میچ میں یووینٹس کو تین ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، مہنگے ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی عدم شرکت کلب ٹیم پر بھاری پڑی۔فٹبال کا کھیل ہے ہی اتنا مقبول عام کہ دوستانہ میچ بھی توجہ کا مرکز ہوتا ہے، …

Read More »

سونالی بیندرے نے ہمت اوربہادری کی مثال قائم کردی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر جیسے موذی مرض سے لڑرہی نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بالوں سے مکمل طور پر محروم نظر آرہی ہیں۔ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن اسمبلی برین ہیمرج سے انتقال کرگئے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی سردار طارق خان دریشک انتقال کرگئے۔ تحریک انصاف کے نومنتخب ایم پی اے سردار طارق خان دریشک انتقال کرگئے ہیں۔ طارق خان دریشک راجن پور کے حلقہ پی پی 296 سے 42 ہزار 119 ووٹ لے کر رکن صوبائی اسمبلی منتخب …

Read More »

زینب قتل کیس: سفاک قاتل عمران کی مزید 3 بچیوں سے زیادتی ثابت، انسداد دہشت گردی عدالت کا مجرم کو 12 مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور (سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو مزید 3 مقدمات میں 12 مرتبہ سزائے موت سنادی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 17 فروری کو زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو 4 مرتبہ سزائے موت …

Read More »