Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 7)

Monthly Archives: August 2018

مولانا فضل الرحمان کی صدارتی انتخابات کے لیے فکشنل لیگ کی قیادت سے ملاقات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخابات میں حمایت کے لیے مسلم لیگ فکشنل کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمان نے فکشنل لیگ کے رہنما صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات میں …

Read More »

پاک بھارت آبی تنازع مذاکرات: پاکستان کا پکل ڈل اور لوئرکلنائی پر اعتراض برقرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے دوران پاکستان نے دریائے چناب پر تعمیر ہونے والے پکل ڈل اور لوئرکلنائی بجلی گھروں پر اعتراض برقرار رکھا۔ پاکستان اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی …

Read More »

وزیرخارجہ کا ڈچ ہم منصب سےرابطہ، گستاخانہ مواد کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے گستاخانہ مواد اور مذہبی نفرت انگیزی سے متعلق مقابلے کے اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ …

Read More »

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ سعد رفیق نیب کے سامنے پیش

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ کیس میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں انکوائری کر رہا ہے اور آج انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ خواجہ …

Read More »

میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

rohingya refugees

نیپی داو(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین کے ساتھ عصمت دری سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔ میانمار کے سینئر ترجمان زاؤ طے نے اقوام متحدہ کی فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں عائد کردہ الزامات بے …

Read More »

کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، …

Read More »

شیخ رشید کے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر ایوان بالا میں گرما گرمی ہوئی جس کے بعد اپوزیشن نے کارروائی سے واک آؤٹ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس کے دوران …

Read More »

فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیاں کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیاں کرنے کی منظوری دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق فاٹا میں 28 …

Read More »

وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 16 وزرا اور5 مشیران پرمشتمل کابینہ کی منظوردی تھی جس کے تحت 20 اگست کو کابینہ میں شامل وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا تاہم حکومت نے وفاقی …

Read More »

حکومت کا پیمرا کو ختم کرکے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پریس کونسل کو ختم کرکے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی اتھارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فضل الرحمان پر تنقید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد …

Read More »