Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 60)

Monthly Archives: August 2018

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے ایک نوجوان لارہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے ایک نوجوان لارہا ہوں جو کلین ہوگا اور اس پرکسی قسم کا کوئی سوالیہ نشان نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین عمران خان …

Read More »

نئی حکومت کے ساتھ ملکر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا جب کہ نئی حکومت کے ساتھ مل کر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل …

Read More »

دوبارہ گنتی رُکوانے سے واضح ہوگیا کہ دال میں کالا نہیں، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 میں دوبارہ گنتی کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے …

Read More »

عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی اینکسی میں رہیں گے: نعیم الحق

naeemulhaque

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی اینکسی میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان کے کہنے پر پنجاب ہاؤس …

Read More »

عرب امارات کی ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی،ایک ہفتےمیں 1100 درخواستیں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔ اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے شروع کی گئی ایمنسٹی …

Read More »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس میں پیپلز پارٹی اور …

Read More »

راؤانوارکی ضمانتوں کی منسوخی کے لیے درخواست دائر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ کے والد نے راؤ انوارکی ضمانتوں کی منسوخی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نقیب اللہ کے والد محمد خان کی جانب سے ان کے وکیل فیصل صدیقی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکی ضمانتیں …

Read More »

ذی الحج کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو طلب

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) ذی الحج 1439ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بارہ اگست بروز اتوار کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات نے چاند اتوار کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ذی الحج کا چاند دیکھنے …

Read More »

اسلام آباد‘ایف نائن پارک میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی‘5ملزمان گرفتار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے‘مارگلہ پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ‘جس دوران ملزمان نے دو شیزہ سے زیادتی کا عتراف بھی کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی …

Read More »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کریں گی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف (ن) لیگ تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن کمیشن اسلام آباد کے باہر دوپہر ایک بجے بھرپور احتجاجی …

Read More »