Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 6)

Monthly Archives: August 2018

ایران کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیر …

Read More »

عالمی نرخ گرنے سے پاکستان میں بھی سونا 1000روپے تولہ سستا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی نرخ گرنے سے پاکستان میں بھی سونا 1000روپے تولہ سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے 1204 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام …

Read More »

پستے کے 10 فوائد جن سے اکثریت واقف نہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدہ سائنسی تحقیق کے بعد پستے کے یہ دس فوائد سامنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسزنے ضلع باندی پورہ کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکشمیریوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورس اشتعال انگیزی اوربربریت کا مظاہرہ کرنے میں دن بدن آگے بڑھ رہی ہے اوراب ایک بارپھرمقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کےعلاقے حاجن کا محاصرہ کرتے ہوئے …

Read More »

ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت کئی ملکوں کے اسپنرز کی کوچنگ کرتے ہوئے کارکردگی میں نکھار لانے والے ثقلین مشتاق کو اپنے ہی ملک پاکستان میں کسی ذمہ داری کے قابل نہیں سمجھا …

Read More »

پسینے کی جگہ خون بہانے والی ویت نامی لڑکی

ویت نام(مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام کےایک اسپتال میں لائی جانے والی ایک لڑکی نے ڈاکٹروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ پسینے کی بجائے جلد سے خون بہاتی ہے۔ اس وقت ویت نام کے کوائے ہوا نیشنل لیپروسی ڈرمیٹالوجی اسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ لڑکی ایک …

Read More »

زمین پر پگھلتی ہوئی برف پر نظر رکھنے والا ناسا کا نیا سیٹلائٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی تپش یعنی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کرہ ارض پر برف کے ذخائر تیزی سے پگھل رہے ہیں اور اب اس پر تحقیق کےلیے ناسا کا نیا سیٹلائٹ اگلے ماہ مدار میں بھیجا جارہا ہے۔ آئس سیٹ ٹو کا پورا نام ’آئس، کلاؤڈ، لینڈ ایلی ویشن سیٹلائٹ ٹو‘ …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کے حملے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ شوپیاں ضلع میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ڈی ایس پی کی سیکورٹی پر مامور پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے اہلکاروں پر براہ راست …

Read More »

ہمیں بدامنی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہوگا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں بدامنی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہوگا اس لیے سب کو مل کر انتشار واپس آنے سے روکنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں

state bank of pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 18-2017 کے اختتام پر حکومت کے قرض اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات کا حجم 29 ہزار 861 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے …

Read More »