Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 50)

Monthly Archives: August 2018

کتے اور بلی کے لعاب میں موجود ہلاکت خیز بیکٹیریا

واشنگٹن (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) کتے اور بلی کے لعاب میں موجود ’کیپنو سائیٹو فیگا‘ نایاب لیکن ہلاکت خیز بیکٹیریا ہے جو گزشتہ ماہ امریکا میں دو افراد کی جان لے چکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ 58 سالہ امریکی شخص شیرون لارسن اپنے پالتو کتے کے …

Read More »

عمران خان کا میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمان کو مضبوط بنانے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

پی ٹی آئی کا عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی سے پارٹی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کو گورنرسندھ بنانے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی نے عمران اسماعیل کوصوبہ سندھ کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی باقاعدہ منظوری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دے …

Read More »

وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، تیاریاں مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انیسویں وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، وزارت عظمیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف میدان میں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے انیسویں وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست …

Read More »

وزارت قانون نے این آر او، آصف زرداری کے سوئس کیسز سے متعلق جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قانون نے این آر او کیس میں جواب داخل کراتے ہوئے اس معاملے سے اظہارِ لاتعلقی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں این آر او کیس میں وزارت قانون نے جواب جمع کرادیا، جس میں کہا گہا ہے کہ غبن کی رقم ریکور کرنے …

Read More »

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس، وفاق و پنجاب میں مشترکہ حکمت عملی پر غور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی و صوبائی اسمبلی میں مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے لیے اجلاس ہوا جس میں مرکز اور پنجاب میں …

Read More »

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس، حکومت سازی پر مشاورت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے لیے اجلاس ہوا جس میں میں مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت …

Read More »

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ اور سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی کے امیدوار نامزد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ اور آغا سراج درانی کو اسپیکر سندھ اسمبلی کا امیدوار نامزد کرنے کر دیا۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں ہوا جس میں سندھ میں حکومت سازی …

Read More »

چودھری نثار کی انتخابات میں ہار میری بد دعا کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر عاصم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے چودھری نثار کی الیکشن میں شکست کو اپنی بد دعا کا نتیجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا چودھری نثار نے جو میرے ساتھ کیا اُن کو بد دعا لگی ہے، آج سابق وزیر داخلہ کا حشر دیکھ لیں۔ ڈاکٹر عاصم …

Read More »

صدرممنون حسین کا ہسپتال میں طبی معائنہ، صحت اطمینان بخش قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے ہسپتال میں معمول کا طبی معائنہ کرایا، انکے دل کا بائی پاس ہونے کے باعث ایم آر آئی ٹیسٹ نہ ہو سکا تاہم چیک اپ کے بعد صدرمملکت واپس ایوان صدر روانہ ہو گئے۔ صدرمملکت ممنون حسین کی سی …

Read More »