Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 5)

Monthly Archives: August 2018

اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میگا پراجیکٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر …

Read More »

گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ

لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کی قیادت میں داتا دربار سے نکلنے والا لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ گیا ہے۔ مطابق توہین آمیز خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی قیادت میں لاہور سے نکلنے لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ چکا ہے، قافلہ اسلام آباد پہنچ کر توہین آمیز خاکوں …

Read More »

ضمنی انتخابات: سعد رفیق ایک بار پھر این اے 131 سے میدان میں اتر گئے

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ عام انتخابات 2018 میں لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو …

Read More »

کرکٹ بورڈ کے افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف

pcb ticket

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف ہوا ہے تاہم معلومات کو اس قدر خفیہ انداز میں لیک کیا گیا کہ بورڈ کا نیٹ ورک بھی انہیں پکڑنے میں ناکام رہا۔ ماضی میں ڈاکٹر نسیم اشرف کے دور میں اس وقت کے چیف …

Read More »

رنبیر کپور دنیا کے بہترین شوہر ثابت ہوں گے، کرن جوہر

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ ہدایت کاروپروڈیوسرکرن جوہرکا کہنا ہے کہ رنبیر کپور دنیا کے بہترین شوہرثابت ہوں گے۔ کرن جوہرنے حال ہی میں اپنے ریڈیو شو’’کالنگ کرن‘‘ کے دوران نہ صرف رنبیرکپورکے دلچسپ سوالوں کے جواب دئیے بلکہ انہیں بہترین مشوروں سے بھی نوازا۔ شو کے دوران رنبیر کپورنے …

Read More »

صدارتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی الیکشن کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرست ایک بجے جاری کرے گا۔ صدارتی الیکشن کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے وقت ختم ہوگیا ہے جس کے بعد …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار راول پنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس: اڈیالہ جیل حکام کی کل نوازشریف کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل حکام نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نوازشریف کو کل عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی جس سلسلے میں …

Read More »

اورنج لائن کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اورنج لائن منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن …

Read More »

حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے نیب فوری اقدامات کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حسین حقانی کیخلاف میموگیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے …

Read More »