Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 40)

Monthly Archives: August 2018

آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ: شیخ رشید

sheikhrasheed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ …

Read More »

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا: حمزہ شہباز

hamza shahbaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ انتخابات ہوتے ہیں، اپوزیشن کرنا بھی (ن) لیگ …

Read More »

(ن) لیگ کا یہی رویہ رہا تو نوازشریف کے جیل ٹرائل پر نظرثانی کی جاسکتی ہے: فواد

fawad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کا یہی رویہ رہا تو نوازشریف کے جیل ٹرائل کے فیصلے پر نظرثانی کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ترجمان پی ٹی آئی نے نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر بات کرتے …

Read More »

قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لئے خفیہ رائے شماری کا عمل جاری ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں نومنتخب اسمبلی کے لیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا مرحلہ وار انتخاب کیا جارہا ہے۔ (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی …

Read More »

عمران خان شیروانی میں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان شیروانی میں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیروانی پہن کرحلف اٹھانا ایک روایت ہے جو قائد عظم سے چلی آرہی ہے۔ 1947 میں قائد اعظم …

Read More »

نواز شریف اور مریم عید جیل کے باہر اپنوں کے درمیان منائیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف جلد جیل سے باہر ہوں گے اور امید ہے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی عید اپنے لوگوں کے درمیان منائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ پریذائیڈنگ ممبر اورنگزیب نلوٹھا کی سربراہی میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس میں اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔ اسپیکررانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں اسپیکرنے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ جس کے بعد ارکان کی جانب سے رول آف ممبرزپردستخط کا سلسلہ جاری ہے۔ اجلاس کے دوران نگراں وزیراعلی …

Read More »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ میں احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا، احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کیس کی سماعت …

Read More »

آصف زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید بیٹے سمیت گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید کو گرفتار کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو عدالت کے باہر سے گرفتار …

Read More »