Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 4)

Monthly Archives: August 2018

سعید خان نے نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے کا حکومتی فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد خان نے صدارت سے ہٹائے جانے کا حکومتی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری …

Read More »

آبی مذاکرات؛ بھارت نے پاکستان کے اعتراضات مسترد کردیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے دریائے چناب پر پکل ڈل اور لوئیر کلنائی منصوبے پر پاکستان کے اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔ پاک بھارت آبی تنازعہ پر انڈس واٹر کمشنرز کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔ بات چیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ بھارت نے گزشتہ …

Read More »

اداکارہ کیٹ بلینکیٹ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر پھٹ پڑیں

نیویارک (مانیٹرنگ دیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلینکیٹ بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے تشدد اوران کی حالت زار پر پھٹ پڑیں۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر اداکارہ کیٹ بلینکیٹ نے رواں سال مارچ میں بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیائی پناہ …

Read More »

وزیراعظم اور پومپیو گفتگو تنازع پر اب کوئی بات نہیں ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو کے تنازع پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اس تنازع کا خاتمہ کرکے سیاسی طور پر آگے بڑھنا چاہتا ہے لہٰذا اس معاملے پر اب مزید بات نہیں کی …

Read More »

سرکاری وسائل کا بےجا استعمال: سابق نگران وزیراعظم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں سابق نگران وزیراعظم ناصرالملک کے سوات کے نجی دورے کے لیے سرکاری اخراجات کے استعمال کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی درخواست پر سماعت کی اور فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل …

Read More »

ہدف 23ء حاصل کرکے اپنے ‘خطے کے تمام ممالک کیلئے نئی راہ متعین کریں گے‘ترک صدر

استنبول(فارن ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے نئی راہ متعین کرے گا۔جمعرات کو یومِ ’’ظفر ‘‘کے موقع پرترک مسلح افواج کے نا م مبارکباد کے پیغام میں ان …

Read More »

کم جونگ ان کیساتھ ذاتی تعلقات خوشگوار ہیں‘امریکی صدر

راشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کیساتھ اپنے ذاتی تعلقات کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کیساتھ جنگی مشقیں کرنے کا کوئی جواز موجود نہیں رہا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے جانب سے …

Read More »

دیشا پتانی کی فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی نے ٹخنہ زخمی ہونے کے بعد فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی کا ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں اپنے کردار کی تیاری کرتے ہوئے ٹخنہ زخمی ہو گیا …

Read More »

کاکس بازار کا مہاجر کیمپ ظلم و ستم کی جیتی تصویر ہے‘اقوام متحدہ

نیویارک(فارن ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ میانمر کی صورت حال رخائن مسلمانوں کی واپسی کے لیے غیر موزوں ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میانمار کی صورتحال رخائن مسلمانوں کی واپسی کیلئے …

Read More »

قابض بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی کال پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ بھارتی فورسز نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے صاحبزادے کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی آئین کا آرٹیکل 35 اے ختم …

Read More »