Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 32)

Monthly Archives: August 2018

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر پینٹاگون نے اپنی سالانہ رپورٹ …

Read More »

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو لاہور پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے جس کے بعد شام 5 بجے تک ان کی اسلام آباد آمد …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

asif ali zrdari

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دو ملزمان انور مجید اور عبدالغنی …

Read More »

امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے ’ایران ایکشن گروپ‘ کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ 40 سال سے امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی …

Read More »

ہاتھ نہ ملانے پر انٹرویو منسوخ کیس: مسلم خاتون نے کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت لیا

سوئیڈن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مسلمان خاتون نے ہاتھ نہ ملانے پر نوکری کا انٹرویو منسوخ کرنے والی کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 24 سالہ فرح الحجۃ جب نوکری کے لیے انٹرویو دینے گئیں تو انٹرویو لینے والے مرد نے انہیں …

Read More »

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے فرزندان اسلام کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دنیا بھر سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات تک بیرون ملک سے 16 لاکھ 84 ہزار629 عازمین حج سعودی عرب پہنچے۔ واضح رہے کہ رواں برس 20 لاکھ کے قریب افراد فریضہ حج ادا کریں …

Read More »

کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نےکائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ کائنات کے سب سے گرم سیارے سے متعلق تفصیلات بین الاقوامی سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہیں، ماہرین نے اسے کسی ستارے اور سیارے کے درمیانی …

Read More »

گوبھی کھایئے اور آنتوں کے سرطان سے بچیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور ہرے پتوں والی سبزیوں میں آئے دن نئے طبی خواص دریافت ہوتے رہتے ہیں۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اور کرم کلاں کی ایک قسم کیل آنتوں کے سرطان کو لاحق نہیں ہونے دیتیں۔ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: انور مجید اور اے جی مجید کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور ان کے بیٹے اے جی مجید کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاق تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گزشتہ روز آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید …

Read More »

وزیراعظم کی کرسی پر کون براجمان ہوگا؟ انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ قومی اسمبلی آج اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی، انتخابی شیڈول کے تحت قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے جمعرات کی دوپہر 2 بجے …

Read More »