Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 31)

Monthly Archives: August 2018

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے سردار عثمان بزدار کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے سردار عثمان بزدار کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے سردار عثمان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان پنجاب کے …

Read More »

بلاول کا الیکشنز میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشنز میں دھاندلی کی تحقیقات کیلیے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دیکھ رہے ہیں کہ نو منتخب وزیراعظم اپنے 100دن کے پروگرا …

Read More »

انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے،شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے بعد خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز …

Read More »

ملک کو مقروض بنانے والوں کا کڑا احتساب کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد وہ قوم کو مقروض کرنے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے اور ملک کا پیسہ واپس لائیں گے۔ قومی اسمبلی سے منتخب ہونے کے بعد اپنی …

Read More »

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے استعفیٰ دیدیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اقبال ظفر جھگڑا کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل میں اے آر ڈی کا …

Read More »

عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا، ایوان میں نئے قائد کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے کیا گیا۔ جس میں عمران …

Read More »

عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی نشست سے اٹھ کر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مصافحہ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے جس میں قائد ایوان کا انتخاب ہو گا۔ قائد ایوان کے لیے تحریک …

Read More »

نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا۔ ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو …

Read More »

’عمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹرہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار …

Read More »

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جب کہ صوبے کے …

Read More »