Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 30)

Monthly Archives: August 2018

وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں کچھ دیر بعد ہوگا جس کے لیے اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں وزارتِ اعلیٰ کے …

Read More »

حلف برداری سے قبل نعیم الحق کوعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانےسے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب سے قبل پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔ نعیم الحق نے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایوان …

Read More »

عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کردیا، جمائما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صحافی …

Read More »

چیف جسٹس نے عمران شاہ کے شہری پرتشدد کا نوٹس لے لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ کا شہری پرتشدد کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے 3 روزمیں …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوارپرملک میں نقل و حرکت کی پابندی ختم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انورکوملک بھرمیں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران راؤانوارنے اہلخانہ سے شہرسے باہرملنے …

Read More »

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 70 فیصد علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جب کہ کراچی کا 70 فیصد علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی …

Read More »

عمران خان کے وزیراعظم بننے پرکرکٹرز کا سرفخر سے بلند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بطور وزیر اعظم انتخاب پر کرکٹرز کا سر بھی فخر سے بلند ہو گیا۔ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد جہاں قوم کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں وہاں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑی بھی خاصے مسرور ہیں۔ سماجی رابطوں کی …

Read More »

سعودی عرب میں حاجیوں کیلئے موبائل کیپسول ہوٹل متعارف

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایک کمپنی’ حاجی اور معتمر گفٹ چیریٹیبل ایسوسی ایشن‘ نے 24 کے قریب جدید ترین کیپسول نما ہوٹل نصب کئے ہیں جو مقناطیسی کارڈ سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔ کیپسول نما مختصر ہوٹل 220 سینٹی میٹر لمبا، 120 سینٹی میٹر چوڑا اور 120 سینٹی …

Read More »

منہ کو صاف رکھیے تو پھیپھڑے بھی تندرست رہیں گے

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں کئے گئے ایک طویل سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر دانتوں اور منہ کی درست صفائی نہ کی جائے تو اس سے پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں اور سانس کے امراض جنم لیتے ہیں۔ جرنل ایم اسفیئر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں جاپان کے …

Read More »

کچرا چننے والا کروڑ پتی چینی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک کروڑ پتی ممتاز شخصیت اکثر سڑکوں پر کوڑا کرکٹ جمع کرتے دکھائی دیتی ہے۔ اس شخص کا نام زونگ کونگرونگ ہے جو چین کے شہر چونگ قنگ کے کامیاب تاجر بھی ہیں۔ اس شخص نے ایک چینی خاتون پروفیسر کو ساحل پر کچرا اٹھاتے …

Read More »