Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 3)

Monthly Archives: August 2018

رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں …

Read More »

فیس بک نے یوٹیوب کے مقابلے پر ’واچ‘ ویڈیو سروس پیش کردی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے پوری دنیا میں ’فیس بک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم کی طرز پر اب فیس بک نے بھی …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے بجائے یوگا کیجیے

اونٹاریو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراضِ قلب کی ایک کانفرنس میں پیش کردہ تحقیقی مقالے میں …

Read More »

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے تاہم قوم کی حمایت سے ان چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران …

Read More »

یلو کیب فراڈ کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو 22 سال بعد بری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے یلو کیب فراڈ کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو 22 سال بعد بری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں آنے والی یلو کیب فراڈ اسکینڈل کی سماعت ہوئی اور عدالت نے کیس کے ملزم عبدالمجید …

Read More »

ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 14 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے لئے شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 11 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔دوسرے …

Read More »

رضوان گوندل کی جگہ ماریہ محمود ڈی پی او پاکپتن تعینات

پنجاب حکومت نے پی ایس پی افسر ماریہ محمود کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر ( ڈی پی او) پاکپتن تعینات کر دیا۔ صوبائی حکومت نے ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ماریہ محمود کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا۔ پنجاب حکومت …

Read More »

ایشین گیمز: ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے سیمی فائنل میں ملائشیا نے بھارت کو 7-6 سے شکست دے دی۔ ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان سخت کانٹے دار مقابلہ ہوا اوراس کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آ ؤٹ پر ہوا …

Read More »

ایشیا کرکٹ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے کی ٹکٹیں چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ ایشیا کرکٹ کپ کا میلہ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں سجے گا جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں …

Read More »

ڈی پی اوپاکپتن معاملہ؛ چیف جسٹس نے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی …

Read More »