Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 29)

Monthly Archives: August 2018

مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا۔ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اختلاف کے بعد اب دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے سامنے آگئی ہیں اور مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے لیے تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے امیدوار عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عثمان بزدار نے جمع کرائی گئی دستاویزات میں اپنے اثاثوں کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ظاہر کی ہے، ان کے پاس 24 لاکھ روپےمالیت کے 3 ٹریکٹر اور 36 لاکھ روپے …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خاتون اول بشریٰ بی بی مرکز نگاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خاتون اول بشریٰ بی بی مرکز نگاہ بنی رہیں۔ تقریب حلف برداری میں عمران خان نے جہاں باوقار سیاہ شیروانی زیب تن کی وہیں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سفید رنگ کا انتخاب کیا۔ اپنے شوہر کی …

Read More »

جام کمال وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال بلوچستان کے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا۔ وزارت اعلیٰ کے لیے جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی اورتحریک انصاف کےمتفقہ امیدوار تھے جب …

Read More »

عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدرمملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔ بعد …

Read More »

عمران خان کی حلف اٹھاتے ہوئے زبان لڑکھڑا گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تقریب حلف برداری میں سیاہ رنگ کی شیروانی میں ملبوث عمران خان پروقار انداز میں نظر آئے۔ تقریب کا انداز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کے دوران عمران خان اوپر دیکھتے …

Read More »

پاکستان افغانستان میں کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کررہا، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کا غزنی سے ہلاک یا زخمی دہشت گردوں کی پاکستان واپسی کا الزام غلط اور بے بنیاد ہے پاکستان افغانستان میں کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کررہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسکوزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، اسمبلی اسٹاف کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجود ہے۔ …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے اسٹارز

پاکستان کے 22 وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سیاسی، اسپورٹس اور دیگر سماجی شخصیات کے ساتھ شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری میں گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق، معروف اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ ثناء جاوید نے خصوصی طور پر شرکت …

Read More »

اگر آج میں لیڈر بنی ہوں تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب ہے، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نومنتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ وہ اگر آج لیڈر بنی ہیں تو یہ ان کے لیڈر عمران خان کا خواب تھا، جو پورا ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے قبل میڈیا سے …

Read More »