Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 28)

Monthly Archives: August 2018

وزیر اعظم کا انتخاب؛ خریداری میں دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ 5 حدیں عبور کر گئی

kse stock exchange

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے اور قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب پر سرمایہ کاروں نے مثبت رسپانس دیتے ہوئے حصص کی خریداری کی جس کے نتیجے میںجمعہ کو تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 485.82 پوائنٹس …

Read More »

خاتون اول بشریٰ عمران کا عوام کے نام پہلا پیغام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ عمران نے عوام کے نام پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسی آنی جانی چیز ہے آج میں خوش نہیں بلکہ ڈری ہوئی ہوں۔ پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور پاکستان کی خاتون اول نے عمران خان کے حلف …

Read More »

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان انتقال کرگئے

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل اور نوبیل انعام یافتہ کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کوفی عنان نے جینیوا انسٹیٹیوٹ سے بین الاقوامی تعلقات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی، جس کے بعد 1962 میں انہوں نے اقوام متحدہ میں شمولیت حاصل کی۔ کوفی عنان انسانی …

Read More »

ڈاکٹرعارف علوی صدارتی امیدوار نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے …

Read More »

پاکستانی اسپتالوں میں افغان طالبان کے علاج کا الزام مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے افغان طالبان کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز الزام لگایا ہے کہ غزنی شہر میں جھڑپوں میں زخمی افغان طالبان کو پاکستانی اسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی افواج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 2 سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں صیہونی فورسز نے ہزاروں فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا بے …

Read More »

دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ کمانے والی اداکاراؤں کی فہرست سے آؤٹ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فوربز 2018 کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئیں۔ امریکی جریدہ فوربز ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کرتا ہے۔ گزشتہ برس دپیکا پڈوکون فہرست میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے والی …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل او سی ڈنہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 65 سالہ شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے عثمان بزدار اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جارہے ہیں جس کے تحت عثمان بزدار اور حمزہ شہباز نے کاغذات جمع کرادیئے۔ پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرداری کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق صدر آصف زرداری سمیت کیس میں نامزد 15 مفرور …

Read More »