Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 22)

Monthly Archives: August 2018

وزیراعظم عمران خان بنی گالہ سے ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اپنی سرکاری رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کا اعلان کیا تھا جس کے لیے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب کی اینکسی کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی وجوہات …

Read More »

بھارت نے مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے۔ حلف برداری کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچے اور ذمہ داریاں سنبھالیں۔ اس موقع پر انہوں نے محکمہ خارجہ میں پریس کانفرنس کی اور نئی خارجہ …

Read More »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔ چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی 21 رکنی وفاقی کابینہ میں شامل 16 وزرا نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا جبکہ 5 مشیروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان …

Read More »

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ طور پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق 2 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ بھارتی فوج …

Read More »

یہ نوجوان 25 سال کا ہے لیکن 12 سالہ بچے جیسا دکھائی دیتا ہے!

پولینڈ کا رہائشی 25 سالہ نوجوان جسامت، شکل اور کارکردگی میں 12 سال کے بچے کی طرح ہے جس کی وجہ ایک مخصوص قسم کی بیماری ہے۔ بچپن کسے پیارا نہیں ہوتا اور ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ بچپن پھر سے لوٹ آئے۔ ہر شخص اپنی زندگی کے …

Read More »

وائی فائی سے خفیہ خانوں میں چھپا اسلحہ اور بم پکڑنا آسان

اوٹاوا:(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔ کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی آف نیو برونس وِک کے انجینئروں نے سائبر سیکیورٹی …

Read More »

سگریٹ نوش والدین کے بچے جان لیوا امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں، تحقیق

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تحقیقی مجلے ’امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی …

Read More »

قوم تیار ہوجائے یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل مالی حالات نہیں تھے جیسے کے اب ہیں۔ ایک گھنٹہ اور 9 منٹ طویل قوم سے اپنے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت 28 ہزار ارب روپے کا مقروض ہوچکا …

Read More »