Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 21)

Monthly Archives: August 2018

سزا معطلی کی اپیل: سپریم کورٹ نےحتمی نتیجہ اخذ کیے بغیر کیس ٹرائل کورٹ بھیجا، جسٹس اطہر

nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ نےحتمی نتیجہ اخذ کیے بغیر کیس ٹرائل کورٹ کوبھیجا اور ہمیں ٹرائل کورٹ کی فائنڈنگز کو دیکھنا ہے۔ اسلام آباد …

Read More »

اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ ہے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے۔ خطبہ حج اللہ تقوی اختیار کرنے والوں …

Read More »

آصف زرداری کی انورمجید سے ملاقات کرانے پر ایف آئی اے افسران کا تبادلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ملوث انور مجید کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرانے والے ایف آئی اے کے دو افسران کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرانے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی نادرا کو ووٹنگ کیلئے اوورسیزپاکستانیوں کی رجسٹریشن کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے نادرا کو اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی ہدایت دے دی۔ الیکشن کمیشن آفس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی زیرصدارت ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ پر اجلاس ہوا جس میں نادرا حکام نے بھی شرکت کی۔ …

Read More »

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کیس؛ ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول اشتہاری قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، نسرین جلیل، کنور نوید اور حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی …

Read More »

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب

مکہ المکرمہ: حج کے موقع پرمکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی۔ حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی، پرانے غلاف کو اتارنے کے بعد خانہ کعبہ کو نئے غلاف سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔ نئے …

Read More »

حکومت کی پرویز مشرف غداری کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت نے کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست کردی۔ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت کی۔ وفاقی حکومت نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے …

Read More »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت …

Read More »

’ لبیک اللھم لبیک‘، حجاج رکن اعظم وقوف عرفہ کیلیے میدان عرفات میں جمع

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ رواں سال مسجد نبویؐ کے امام …

Read More »