Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 20)

Monthly Archives: August 2018

چینی وزیر اعظم کی عمران خان کو دورے کی دعوت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں چینی محنت کشوں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کوچینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کا فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے پرزبردست رقص

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے ’مورے پنگھٹ پے‘ پرمادھوری ڈکشٹ نے رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی اداکاری اوررقص نے ان کوبالی ووڈ میں ایک الگ ہی پہچان …

Read More »

ترکی میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم کار سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں سفید کار میں سوار ملزمان نے امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کی۔ گولیاں امریکی سفارت خانے کی چیک پوسٹ کی …

Read More »

افغانستان میں طالبان نے تین بسوں کو یرغمال بنالیا،21 مسافر اغوا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر 21 افراد کو اغوا کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے قندوز کے علاقے میں گزشتہ شب تین مسافر بسوں کو یرغمال بنالیا جس میں مجموعی طور پر 170 افراد سوار تھے جن …

Read More »

مسلم لیگ(ن) ہمارے صدارتی امیدوار کو ووٹ دے گی، فاروق ایچ نائیک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمارے صدارتی امیدوار اعتزازاحسن کو ووٹ دے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنماپی پی پی فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ بیرسٹراعتزازاحسن بڑے منجھے ہوئے سیاستدان اور مضبوط صدارتی امیدوار …

Read More »

ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید

sheikhrasheed

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیرریلوے پرویزرشید نے چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو سرمایہ کاری کے لئے کھولنا چاہئے، ریلوے کا کوئی انجن رکنا …

Read More »

وفاقی کابینہ کا نوازشریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نئی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی جس میں ملک کی معاشی صورت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »

مرزا شہزاد اکبر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن میں کامیابی کے بعد خود سے احتساب شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز بھی قوم سے پہلے خطاب میں انہوں نے ملک میں …

Read More »

کابینہ اجلاس؛ حسن، حسین اور اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن، حسین اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ …

Read More »

کابینہ اجلاس: وزیراعظم نے خطاب کے نکات، وعدوں پر عمل درآمد کے ٹاسک سونپ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اپنے خطاب میں پیش کردہ نکات اور وعدوں پر عمل درآمد کے ٹاسک سونپ دیئے۔ وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نئی کابینہ کے ارکان نے …

Read More »